الجمعة، 01 ربيع الثاني 1446| 2024/10/04
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
UrPrnc

UrPrnc

"۔۔۔یہاں تک کہ جب وہ اپنی پختگی اور چالیس سال کی عمر کو پہنچا"(الاحقاف:15)

 ایک طرف ٹرمپ انتظامیہ شام سے افغانستان تک مسلم امت کے خلاف جارحیت میں اضافہ کرتی جارہی ہے تو دوسری جانب مسلمان  اہل قوت  میں موجود اپنے بھائیوں کی جانب توجہ بھی بڑھاتے چلے جارہے ہیں تا کہ مسلم دنیا میں جس تبدیلی کا ایک عرصے سے انتظار ہے اسے حقیقت کا روپ دے دیا جائے۔ ایسا ہونا متوقع ہے کیونکہ ہم نے یہ دیکھا ہے

حکومت خفیہ طریقے سے “اکھنڈ بھارت” کے منصوبے پر آگے بڑھ رہی ہے

غداروں کو روکو کہ یہ مسلمانوں پر بھارتی بالادستی مسلط کرنے کے لیے ابتدائی قدم اٹھا رہے ہیں

باجوہ-نواز حکومت نے وزیر اعظم کی بھارتی حکومت کے غیر سرکاری نمایندے کے ساتھ ملاقات کے حوالے سے خاموشی اختیار کی جو کہ مسلمانوں کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔خطے میں امریکی منصوبے کے تحت پاکستان پر بھارتی بالادستی کے قیام کے لیے باجوہ –نواز حکومت ابتدائی قدم اٹھا رہی ہے ۔

تحریک طالبان پاکستان کا اعترافی بیان...

...بھارت کے لیے امریکی حمایت کی تصدیق کرتا ہے

پاکستان کے استحکام کے لیے خطے سے امریکہ و بھارت کی انٹیلی جنس کا خاتمہ کرو

 

26 اپریل 2017 کو آرمی نے جماعت الاحرار اور تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان لیاقت علی ،جو کہ احسان اللہ احسان کے نام سے مشہور ہے، کا اعترافی بیان جاری کیا۔

 

عربی زبان کوہدف بنانا اسلامی عقیدہ پر حملہ ہے

عربی قرآن کی زبان ہے، یہ سب سے بہتر شریعت (قانون) ہےجو کہ اللہ رحمن و رحیم کی طرف سے نازل کردہ ہے۔یہ دین ِ اسلام کی زبان ہے اور تمام انسانیت کےلیے مشرق سے لے کر مغرب تک پھیلی ہوئی ایک خوشخبری ہے ۔ یہ وہ زبان ہے جس نے قرآن کے استعار ے ، اس کی بلاغت اور فصاحت کو بیان کیا ،جس سے اس کا معجزہ ظاہر ہوا اور یوں اس زبان نے اس کے ماہر لوگوں کو عاجز کردیا کہ وہ قرآن جیسا کچھ لا سکیں ۔

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک