الخميس، 30 ربيع الأول 1446| 2024/10/03
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
UrPrnc

UrPrnc

تفسیر سورۃ البقرۃ 158

﴿إِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ مِنْ شَعَائِرِ اللَّهِ فَمَنْ حَجَّ الْبَيْتَ أَوْ اعْتَمَرَ فَلاَ جُنَاحَ عَلَيْهِ أَنْ يَطَّوَّفَ بِهِمَا وَمَنْ تَطَوَّعَ خَيْرًا فَإِنَّ اللَّهَ شَاكِرٌ عَلِيمٌ

 " بے شک صفا اور مروہ اللہ کے شعائر میں سے ہیں اس لیے جس نے بھی حج کیا یا عمرہ کیا تو اس پر کوئی گناہ نہیں کہ  وہ ان دونوں کا طواف کرے اور جس نے اپنی مرضی سے نیکی کی تو اللہ قدر دان اور علم والا ہے"(البقرۃ:158)

 

کرپشن کے خاتمے کے لیے نبوت کے طریقے پر خلافت قائم کرو

جمہوریت ہٹاؤ، خلافت لاؤ - 

 کئی مہینوں سے پاکستان کے مسلمان کرپشن کے حوالے سے جاری سیاسی سرکس کو دیکھ رہے ہیں جو اس وقت میڈیا اور سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہے ۔ حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن خود پر لگنے والے کرپشن کے الزامات کا دفاع ترقیاتی و تعمیراتی منصوبوں پر توجہ مرکوز کروا کر کررہی ہے جس سے اس کے حمایتی مالی منفعت حاصل کرتے ہیں ۔ 

 

ہماری معزز بہنوں کو فوراً رہا کیا جائے

حزب التحریر ولایہ پاکستان نے شدید مذمتی بیان بنگلادیشی حکام کے حوالے کیا

 حزب التحریر ولایہ پاکستان نے ولایہ بنگلادیش میں حزب التحريرکےمیڈیا آفس کی جانب سے جاری ہونے والے شدید مذمتی بیان کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں بنگلادیش کے ہائی کمیشن کے حوالے کیا۔یہ پریس ریلیز عربی، بنگالی، اردو اور انگریزی زبانوں میں حوالے کی گئی۔ حزب التحریر ولایہ پاکستان کی جانب سے اس پریس ریلیز کی حوالگی کا مقصد ان مظلوم خواتین کے خلاف حسینہ واجد کے ظلم کی مذمت کرنا ہے۔

 

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک