الخميس، 30 ربيع الأول 1446| 2024/10/03
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
UrPrnc

UrPrnc

میری لی پین کی دارالافتاء میں میزبانی کرنا رسوائی اور بے شرمی کا ایک نیا باب

ہم کل بھی خبردار کر چکے تھے کہ اس دائیں بازو کی شددت پسند کو دارالافتاء میں آنے کی اجازت دینا بالکل درست نہیں  جو کہ اسلام اور مسلمانوں کو نقصان پہنچانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی۔  ہم نے کہا تھا کہ ، "یہ سراسر سیاسی ناسمجھی ہے کہ اعتدال پسندی کا درس دینے والے لی پین  جیسی شددت پسند اور غیر معتدل شخصیت سے ملیں"۔ 

 

 

ٹرمپ : نو آموز

امریکی صدر  ڈونلڈ  ٹرمپ  کےسات مسلمان ممالک کے مسلمانوں پر پابندی کی وجہ سےامریکہ میں مقیم مسلمانوں میں تشویش پائی جاتی ہے۔ حالانکہ یہ سب کچھ نام نہاد"دہشت گردی کے خلاف جنگ"(War on Terror) کا  ہی تسلسل ہے جو دراصل اسلام مخالفت پر مبنی ہے۔ بحیثیت مسلمان ہمارا مقصد موجودہ حالات کو سمجھنا اور پھر ان پر حکم شرعی کی روشنی میں عمل کرنا ہونا چاہیے، جیسے  مندرجہ تفصیل بیان کی گئی ہے۔

 

 

اسلام کی غیر موجودگی گستاخیوں کا سبب ہے

نبوت کے طریقے پر خلافت اسلام اور رسالت کے خلاف گستاخی کا خاتمہ کردے گی

13 مارچ 2017 کو وزیر اعظم نواز شریف نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے ٹویٹر اکاونٹ کے ذریعے یہ بیان دیا کہ اسلام اوررسالت کے خلاف گستاخی ناقابل معافی جرم ہے اور ریاستی اداروں کو حکم دیا کہ وہ ان لوگوں کا کھوج لگائیں جو ایسے گستاخانہ مواد کو سوشل میڈیا پر ڈال رہے ہیں اور بغیر کسی تاخیر کے انصاف کے کٹھرے میں لائیں ۔

 

سوال کا جواب: درخت پر لگے پھلوں کی فروخت

سوال:

محترم  امیر اور جلیل القدر عالم ،السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

 ہمارے ملک میں  پھل کو اتارنے سے پہلے درخت پر لگے ہی بیچنے کا رواج ہے جیسے ناریل، مرچ وغیرہ، اورانہیں  اسی طرح فروخت کیا جاتاہے۔ زمیندار فصل  کو بڑھانے کے لیے کھاد اور آبپاشی کا بندو بست کرتا ہے اورجب پھل تیار ہو تا ہے تو  اس کو اندازے کی بنیاد پر فروخت کرتا ہے، خریدار اندازے سے اس کو خریدتا ہے۔ ...

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک