الأربعاء، 29 ربيع الأول 1446| 2024/10/02
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
UrPrnc

UrPrnc

خلافت کے داعیوں کو رہا کرو

انصاف کا تقاضا ہے کہ نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کی دعوت دینے والوں کو فوری رہا کیا جائے 

24 دسمبر 2016 کو سپریم کورٹ کے نامزد چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ، “عہد کرتا ہوں عدلیہ پر کوئی دباؤ نہیں ہوگا اور ہماری شفافیت کی جانب کوئی بھی آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھ سکے گا ۔ کسی دنیاوی فائدے کے لیے اپنی آخرت کو قربان نہیں کرسکتا”۔

سوال کا جواب: حلب اور شام میں جو کچھ ہورہا ہےاس کی حقیقت کیا ہے؟

 

سوال:

شام میں امریکی  تصفیاتی  مذاکرات کو دوبارہ  شروع کرنے  کی بابت  ترکی نے روس سے رابطہ قائم  کرنا شروع کر دیا ہے۔بی بی سی نے2 دسمبر 2016 کو بتایا:"  میولوت  کاو سوگلو(Mevlut Cavusoglu ) نے کہا کہ شامی  بحران کے حل کے لیےترکی روس سے مشاورت کر رہا ہے۔ صدر  رجب طیب اردگان نے  گزشتہ ہفتے میں  کم سے کم تین بار  روس کے صدر  ویلادمیر پٹن سے  ٹیلی فون پر شام کے موضوع پر بات چیت کی جبکہ کاوسوگلو نے جمعرات کو   روس کے وزیر خارجہ سرجی لاوروو(Sergei Lavrov)   سے اسی موضوع پر ترکی میں بات چیت کی ہے"۔

بھارت کا اسلام کے معاشرتی قوانین کے خلاف سیاسی و میڈیا حملے کا مقصد ...

...اس کے سیکولر لبرل نظام کی بدولت پیدا ہونی والی  حقیقی معاشرتی برائیوں سے توجہ ہٹانا ہے جس کا شکار خواتین ہیں

10 دسمبر کو بھارت کی دائیں بازو کی جماعت شیو سینا   نے وزیر اعظم نریندرا مودی سے مطالبہ کیا کہ وہ شرعی قوانین میں تبدیلیاں لائیں جن پر  ملک کے مسلمان عمل کرتے ہیں۔ یہ مطالبہ اس وقت سامنے آیا جب کچھ ہی دن قبل اللہ آباد ہائی کورٹ نے تین طلاق کے طریقہ کارکو  "ظلم" قرار دیا تھا۔ 

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک