الثلاثاء، 24 جمادى الأولى 1446| 2024/11/26
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
UrPrnc

UrPrnc

اسلام کی غیر موجودگی گستاخیوں کا سبب ہے

نبوت کے طریقے پر خلافت اسلام اور رسالت کے خلاف گستاخی کا خاتمہ کردے گی

13 مارچ 2017 کو وزیر اعظم نواز شریف نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے ٹویٹر اکاونٹ کے ذریعے یہ بیان دیا کہ اسلام اوررسالت کے خلاف گستاخی ناقابل معافی جرم ہے اور ریاستی اداروں کو حکم دیا کہ وہ ان لوگوں کا کھوج لگائیں جو ایسے گستاخانہ مواد کو سوشل میڈیا پر ڈال رہے ہیں اور بغیر کسی تاخیر کے انصاف کے کٹھرے میں لائیں ۔

 

سوال کا جواب: درخت پر لگے پھلوں کی فروخت

سوال:

محترم  امیر اور جلیل القدر عالم ،السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

 ہمارے ملک میں  پھل کو اتارنے سے پہلے درخت پر لگے ہی بیچنے کا رواج ہے جیسے ناریل، مرچ وغیرہ، اورانہیں  اسی طرح فروخت کیا جاتاہے۔ زمیندار فصل  کو بڑھانے کے لیے کھاد اور آبپاشی کا بندو بست کرتا ہے اورجب پھل تیار ہو تا ہے تو  اس کو اندازے کی بنیاد پر فروخت کرتا ہے، خریدار اندازے سے اس کو خریدتا ہے۔ ...

اسلام کا عدم نفاذ “فتنہ و فساد” کا باعث ہے

پاکستان کےحکمران اپنے کافر آقاوں کی خوشنودی کے لیےجہاد کے تصور کو مسخ کررہے ہیں

پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے علماء سے مطالبہ کیا کہ وہ “انتہاپسندوں” کے بیانیہ کی غلطی سے عوام کو آگاہ کریں اور یہ کہ جہاد کا تصور مسخ کیا گیا ہے۔ حزب التحریر ولایہ پاکستان حکمرانوں سے پوچھتی ہے کہ آخر اُن کا بیانیہ کیا ہے؟

یہ کانفرنسیں منعقد کررہے ہیں تا کہ قابض یہودی وجود سے تعلق قائم کرنے کے لیے درکار ماحول بنایا جائے

سوڈانی تنظیم برائے پولیٹیکل سائنس نے 13 سے 15 فروری 2017 تک وزارت اعلیٰ تعلیم اور سائنسی تحقیق کے بین الاقوامی ہال میں وزیر خارجہ ابراہیم غندور کے تعاون اس ایک کانفرنس منعقد کی۔ یہ کانفرنس "سوڈان۔۔۔علاقائی اور بین الاقوامی تبدیلیوں" کے عنوان کے تحت منعقد کی گئی۔  یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس میں پڑھیں  گئی چار دستاویزات  یہودی وجود سے تعلقات  کے حوالے سے تھیں جو سرزمین اسراء پر قابض ہے۔ 

 

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک