الأحد، 22 جمادى الأولى 1446| 2024/11/24
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
UrPrnc

UrPrnc

پاکستان کی نئی فوجی قیادت کے نام کھلا خط

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ

حالیہ دنوں میں بریگیڈئر، میجر جنرل، لیفٹیننٹ جنرل اور جنرل کے عہدوں پر ہونے والی ترقیوں کے بعد ہم آپ سے یعنی افواج پاکستان کی نئی فوجی قیادت سے مخاطب ہیں جو دنیا کی سب سے قابل اور باصلاحیت لڑاکا افواج میں سے ایک ہے۔ اس بات میں کوئی شک و شبہ نہیں کہ فوج کی قیادت کرنا ہمارے دین میں ایک انتہائی اہم ذمہ داری ہے اور اس کا بہت بڑا اجر و ثواب ہے۔

 

 

استعماری مغرب جھوٹی مذہبی رواداری کو برقرار رکھنے کی آڑ میں پاکستان کے تعلیمی نصاب سے اسلام کا نام و نشان بھی مٹا دینا چاہتا ہے

22  نومبر کو پاکستانی میڈیا نے یو ایس کمیشن کی جانب سے بینالاقوامی مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آر ایف) کی رپورٹ شائع کی جس کا عنوان تھا ،" پاکستان میں عدم برداشت کی تعلیم- پبلک اسکولوں کی نصابی کتابوں میں مذہبی تعصب"۔ نام نہاد'مذہبی رواداری' کے نام پر رپورٹ نے سفارش کی کہ نصابی کتب سے اس اصرار کا خاتمہ کیا جائے کہ اسلام "واحد درست" مذہب ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی بیان کیا گیا کہ کتابوں کے اندر جنگ اور مشہور جنگی شخصیات، خاص طور پر محمد بن قاسم کے ہاتھوں سندھ کی اسلامی فتح کا بڑھا چڑھا کر ذکر کیا جاتا ہے۔ 

 

سوال و جواب: علمائے حدیث کے درمیان ضعیف حدیث کی تعریف پر اختلاف

سوال: 

السلام علیکم، میرا تعلق مصر سے ہے اور آپ کی ویب سائٹ پر یہ میرا پہلا وزٹ ہے۔

 میں کچھ سابقہ معلومات کے حوالے سے تذبذب کا شکار ہوں، اور جب میں نے کچھ سوالوں کے حوالے سے  آپ کے جوابات دیکھے تو میرےتذبذب میں مزید اضافہ ہوگیا، تو  صبر سے مجھے سنیں، آپ کا شکریہ ۔

 

بنگلہ دیش میں ریاست کی بنیادکیا ہو گی:نام نہادآزادی کے نام پر سیکولرازم یا اسلام؟

ملک کے قیام کے بعد  سے ہی بنگلا دیش پر سیکولر ازم کے ذریعہ حکومت کی جارہی  ہے، کبھی عوامی لیگ نام نہاد آزادی کے  نام پر حکومت کرتی رہی ہے  توکبھی کچھ دیگرنعروں کے ساتھ جاتیا  پارٹی(Jatiya Party) اور بی این پی حکومت کرتی رہیں ہیں ۔ تاہم اس ملک کے مسلمان عالمی اسلامی امت کے ایک حصہ کے طور پردنیا  بھر میں اسلامی احیا  ءسے الگ تھلگ نہیں رہے ہیں ۔

 

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک