الأحد، 22 جمادى الأولى 1446| 2024/11/24
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
UrPrnc

UrPrnc

تاکہ انقلاب اپنی منزل کی جانب پیش قدمی سے بھٹک نہ جائے

اب جبکہ انقلاب کا چھٹا سال اختتام پزیر ہے ، غلطیوں پر غلطیاں ہوئیں،انحراف کی کثرت ہوئی، مجرموں کے محاسبہ میں کوتاہی کی گئی ، ظالم کا ہاتھ نہیں روکا گیا،اللہ سبحان و تعالیٰ کے رسول ﷺ کی تنبیہ نظرانداز کی گئی کہ: 

  • «إن الناس إذا رأوا الظالم فلم يأخذوا على يديه أوشك أن يعمهم الله تعالى بعذاب منه»

سوال و جواب: امریکی صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کی جیت!

سوال:

ایک سوال ہے جس کا مجھے اطمینان بخش جواب نہیں ملا، اوروہ یہ ہے کہ  یہ کیسے ممکن ہوا کہ ٹرمپ نے ہیلری کو اتنے بڑے فرق سے ہرا دیا جبکہ 8 نومبر2016 کے ہونے والے انتخابات سے قبل انتخابی سروے اس طرف اشارہ کر رہے تھے کہ ہیلری  کلنٹن ٹرمپ سے واضح طور سے آگےتھیں۔ اس کے علاوہ انتخابی مہم کے دوران ٹرمپ کے بیانات ہر محاذ پر بہت ہی جوشیلے اور سخت تھے۔  یورپ، چین ، سعودی عرب یا عمومی طور پر مسلمان یا پھر کوریا  ہی کیوں  نہ ہو سب ہی زد میں تھے۔ کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ شام میں امریکہ  کی پالیسی بدلے گی؟ شکریہ  اور اللہ آپ کو جزا ئے خیر دے۔

اردن کی حکومت اور مقتدر ٹولہ اپنے خود ساختہ "اعلیٰ ترین قومی مفاد" کے پیچھے چھپ رہے ہیں

   جمعرات 16 نومبر 2016 کو ہانی المالکی، جو کہ اردن میں حکومت کے وزیر اعظم  ہیں، نے پارلیمنٹ کے اٹهارویں سیشن سے خطاب کیا۔  انہوں نے اپنے خطاب میں اظہار خیال کرتے ہوئے فرمایا کہ "بے شک حکومت بڑے افتخار کے ساتھ آپ کے سامنے ایک ایسا جامع منصوبہ پیش کررہی ہے جو کہ اندرونی اور بیرونی مسائل کا سامنا کرے گا، 

 

ہسپتالوں کی تباہی کے بعد خواتین کے سروں پر اور کیا تباہی گرے گی؟!

15 نومبر سے محصور شہر حلب پر روسی طیاروں اور بشار کی افواج کی جانب سے  شروع کی جانے والی فضائیہ اور توپ خانے کی بمباری  میں اب تک 350 افراد ہلاک اور 1800 افراد زخمی ہوچکے ہیں ۔ یہ اعدادو شمار شام کے طبی ذرائع نے مرتب کیے ہیں۔

 

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک