اردن میں پاکستان کی سفیر نے حزب التحریر کے وفد سے ملنے سے انکار کردیا...
- Published in اردن
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
... اور سفارت خانے کے عملے کو حکم دیا کہ ان کا خط وصول نہ کیا جائے
پیر 22اگست 2016 کو حزب التحریر ولایہ اردن کے وفد نے دارلحکومت عمان میں پاکستان کے سفارت خانے کا دورہ کیا تا کہ حزب التحریر کی جانب سے خط سفیر کے حوالے کیا جائے۔ اس خط میں حزب نے راحیل-نواز حکومت سے ڈاکٹر افتخار کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے