عقبہ اجلاس یہودی وجود کے تکبر اور جرائم کے سامنے شرمناک طور پر ہتھیار ڈالنے کانمونہ ہے!
- Published in فلسطین
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
عقبہ سہ فریقی اجلاس کے حتمی اعلامیے میں غزہ کی پٹی کے خلاف "اسرائیلی" جارحیت کو روکنے اور فلسطینی شہریوں کے تحفظ کے لیے مسلسل دباؤ ڈالنے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔