السبت، 21 جمادى الأولى 1446| 2024/11/23
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

حزب التحریر / ڈنمارک:

 

الاقصیٰ مسجد کے حق میں مصری سفارتخانے کے باہر مظاہرہ

 

حالیہ صورتحال کے پیش نظر جس میں مبارک سرزمین فلسطین پر مسلسل یہودی وجود کی جارحیت واضح ہے اور مسجد اقصیٰ پر حملہ اور  پچھلے 15 سالوں سے غزہ پٹی پر بمباری اور محاصرہ، ظلم کی ایک نئی تاریخ رقم کر رہے ہیں، جہاں ٢٠٠ سے زائد مسلمان مردوں اور عورتوں کو دو ہفتوں میں شہید کر دیا گیا. حزب التحریر / ڈنمارک نے الاقصیٰ مسجد کے حق میں مصری سفارتخانے کے باہر مظاہرہ منعقد کیا جس کا عنوان تھا:

"فلسطین آزادی کے لئے پکار رہا ہے"

 

مسلم کمیونٹی کی بڑی تعداد مظاہرے کے لئے باہر نکلی. مظاہرے میں ڈينش زبان، عربی اور انگریزی زبانوں میں تقاریر ہوئیں جن میں اس بات کی وضاحت کی گئی کہ مسلم ممالک کی حکومتیں استعماری کفار کے ساتھ کھڑی ہیں اور امت کے خلاف ہیں. ساتھ ہی تقاریر میں مسلم ممالک کی افواج پر زور ڈالا گیا کہ وہ حرکت میں آئیں اور کٹھ پتلی حکمرانوں کو اپنے راستے سے ہٹاتے ہوئے مبارک سرزمین فلسطین کو مکمل طور پر آزاد کرائیں.

اتوار، 04 شوال 1442ھ، 16 مئی 2021

 

Denmark en

 

مظاہرے کی مکمل ویڈیو

 

Denmark en

 

- آج کے انصار کہاں ہیں؟! -
[مظاہرے کی کلپ]

 

Denmark en

 

پہلی تقریر - عربی زبان میں

مسلم علاقوں کے حکمران استعماری کفار کے ساتھ ملے ہوئے ہیں اور مسائل کی اصل جڑ ہیں.

منظر عبداللہ

 

Denmark en

 

دوسری تقریر - انگریزی زبان میں

امت کے لئے کوئی نجات کا راستہ نہیں سوائے استعماری لکیروں اور جھنڈوں کو گرا دینے کے.

ایمان اود

 

Denmark en

 

تیسری تقریر - ڈينش زبان میں

مسلمان اہل قوت کو پکار رہے ہیں کہ وہ حرکت میں آئیں اور مکمل مبارک سرزمین فلسطین کو آزاد کرائیں

الیاس لمرابیت

 

 

Denmark en

2021 05 16 DNMRK AQSA ACTV POSTER

 

Denmark en

 

 

Denmark en

 

#الأقصى_يستصرخ_الجيوش

#Aqsa_calls_armies  #OrdularAksaya  #AqsaCallsArmies

 

Denmark en

 

 Additional Links

Official Website of Hizb ut Tahrir / Denmark

Facebook: Hizb ut Tahrir / Denmark

 

Denmark en

Last modified onپیر, 31 مئی 2021 20:58

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک