الجمعة، 04 ربيع الأول 1446| 2024/09/06
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بین الاقوامی خواتین کانفرنس اور نمائش:"خلافت اور تعلیم:

بین الاقوامی خواتین کانفرنس اور نمائش:"خلافت اور تعلیم: سنہرے دور کی تجدید " کی میزبانی مرکزی میڈیا آفس حزب التحریر شعبہ خواتین، مسلمہ حزب التحریر انڈونیشیا کے تعاون سے کرے گی

Read more...

تفسیر سورۃ البقرۃ 153 تا 157

"اے ایمان والو! صبر اور نماز سے مدد حاصل کرو۔ بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے(153) اور جو لوگ اللہ  کے راستے میں قتل ہوں ، ان کو مردہ نہ کہو۔دراصل وہ زندہ ہیں مگر تم  کو ان کی زندگی کا احساس نہیں  ہوتا(154) اور دیکھو ہم تمہیں آزمائیں گے ضرور،( کبھی) خوف سے ، کبھی بھوک سے، (کبھی) مال وجان اور پھلوں میں کمی کرکے۔ اور جو…
Read more...

امریکہ یمن میں قتل و غارت کے لیے اپنی فوجیں اتار رہا ہے، ...

 ... جبکہ حریف نہ صرف دیکھ رہے ہیں بلکہ اس کی مدد بھی کر رہے ہیں!!!

امریکی محکمہ دفاع نےبروز اتواریمن میں القاعدہ کے عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپوں کے نتیجے میں اس کے فوجیوں میں سے ایک کے مرنے اور تین کے  زخمی ہونے کا اعلان کیا۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی "اے ایف پی"نے  پینٹاگون کے حوالے سے مزید تفصیلات دیےبغیر یوں کہا کہ "مرکزی یمن کے صوبے البیضاء میں القاعدہ پر حملے کے نتیجے میں ایک امریکی سروس ممبر ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہیں"۔

Read more...

قائدین اقتدار کے لیے مقابلہ کررہے ہیں جبکہ عوام بھوک سے مر رہے ہیں

کینیا کے لاکھوں باشندے جس قحط کا شکار ہیں اس پر  حزب التحریرانتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار  کر تی ہے۔  بھوک سے نڈھال خاندانوں کا نظارہ ہولناک منظر پیش کر رہا ہے،  جس میں  کمزور اور لاغر بچے  بھوک کی شدت سے اپنی ماوں کے سامنے رو رہے ہیں، جبکہ عمر رسیدہ اور بو ڑھے بھوک کی شدت سے کھڑے نہیں ہو سکتے،  اورخالی پیٹ سونے پر مجبور ہیں۔  افسوس کا مقام ہے کہ سیاسی جماعتیں بھی خالی خولی نعرے بازی کر رہی ہیں  اور اگست میں آنے والے انتخابات میں زیادہ سے زیادہ ووٹ کے حصول کے لیے دوڑ دھوپ کر رہی ہیں!

Read more...

کیوبیک مسجد حملہ مشکل حالات میں ثابت قدم رہنا

29 جنوری بروز اتوار، کیوبیک کے اسلامک سینٹر پر بھر پور فائرنگ کی گئی۔فائرنگ کے نتیجے میں 6 مسلمان جاں بحق جبکہ دیگر لوگوں میں 5 شدید زخمی اور 12 افراد معمولی زخمی ہوئے۔  فل وقت کیوبیک سٹی سے تعلق رکھنے والا الیگزینڈر بسونیٹ مسجد فائرنگ کے حوالے سے قتل کے6 جبکہ5 اقدام قتل کے مقدمات کا سامنا کر رہا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس نے سوشل میڈیا پر کھلم کھلا "پناہ گزینوں کی مخالفت کی اور لی پین اور ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے حمایت کا اظہار کیا"(لی پین فرانس میں ایک اسلام مخالف پارٹی کی سربراہ ہے)۔

Read more...

حزب التحریر کے خلاف بہتان لگانے کے گناہ میں ملوث ہونے سے باز آجاؤ

خطے سے امریکی و بھارتی موجودگی کا خاتمہ حقیقی رد الفساد ہے

بدنیت اور بداعمال حکومت نے حزب التحریر ولایہ پاکستان کی خلافت کے داعی نوید بٹ کی بازیابی ، اکھنڈ بھارت کی راہ ہموار کرنے کے لیے حکومت کا ہندو ریاست کے سامنے ثقافتی، سیاسی، معاشی اور فوجی لحاظ سے جھک جانے اور پاکستان کی سیکیورٹی ایجنسیوں سے خطے میں امریکہ و بھارت کی موجودگی ، جس نے بم دہماکوں اور قتل و غارت گری کے ذریعے ایک عرصے سے پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کررکھا ہے

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک