الخميس، 30 ربيع الأول 1446| 2024/10/03
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 6 اکتوبر2017

۔پاکستان کو اس کی صلاحیت کے مطابق مقام حاصل کرنے میں انسانوں کے بنائے قوانین رکاوٹ ہیں -روس کے ساتھ "دوستانہ" فوجی مشقیں اسلام کے احکامات کی صریح خلاف ورزی ہے جس کے تحت حملہ آور جارح ریاستوں کے ساتھ اتحاد ممنوع ہے -پاکستان کے حکمرانوں نے امریکہ کے ساتھ اپنے تباہ کُن اتحاد کی توثیق کردی  
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 29 ستمبر2017

- امریکہ کوافغانستان کی دلدل سے نکلنے میں مدد دینے کے لیے ٹرمپ انتظامیہ سے مذاکرات کی حمایت مت کرو - افغانستان میں بھارت کی موجودگی اور اثرو رسوخ کا پھیلاؤ امریکہ سے اتحاد کا نتیجہ ہے - اختیار اور اقتدار پر کشمکش اور اس کے حصول کی جنگ چل رہی ہے جبکہ درحقیقت جو معاملہ حل طلب ہے وہ یہ کہ حاکمیت اعلٰی کس کی ہے  
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 22 ستمبر 2017

- "پُرتشدد انتہاپسندی" کی اصطلاح کو بیرونی قبضے کے خلاف کسی بھی مسلم مزاحمت کو کالعدم قرار دینے کے لیے استعمال کیا جارہا ہے - پاکستان کا استحکام اور خوشحالی چین یا امریکہ سے نہیں بلکہ خلافت سے مشروط ہے - اسلام آباد میں امریکی سفارت خانہ "منی پینٹاگون" ہے لہٰذا اس کی بلندی سے قطع نظر اسے ہر صورت بند ہونا چاہیے
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 15 ستمبر 2017

- مسلم دنیا کی واحد ایٹمی قوت کی جانب سے میانمار کے مظالم کے خلاف محض مذمت منہ توڑ جواب نہیں ہے - ہماری خارجہ پالیسی کا تعین مادی مفادات یا استعماری طاقتوں سے وفاداری کے بنیاد پرنہیں بلکہ اسلام کی بنیاد پر ہونا چاہیے - ویسٹ فیلیا کے تصور پر مبنی قومی ریاستوں کی سرحدوں کو مسترد کردو اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے حکم کو پورا کرتے ہوئے مسلم علاقوں…
Read more...

سوال وجواب : امریکہ کی افغانستان میں حکمت عملی

سوال: 15 اگست 2017 کو طالبان نے امریکی صدر کو ایک کھلا خط بھیجا اور  مطالبہ کیا کہ وہ امریکی فوجیں واپس بلائے اورمزید وہاں امریکی فوج میں اضافہ نہ کرے، "طالبان تحریک نے امریکی صدرسے مطالبہ کیا کہ وہ افغانستان سے امریکی فوجوں کا مکمل  انخلاء کرے اور ملک میں فوجیوں کے مزید اضافہ کے خلاف  اپنے کھلے خط میں خبردارکیا جس کو واشنگٹن اب تک شکست نہیں دے…
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک