الأربعاء، 29 ربيع الأول 1446| 2024/10/02
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

سوال و جواب: انقرہ، ترکی میں روسی سفیر کے قتل کے پیچھے کون ہے؟

سوال: 19 دسمبر 2016 کو  ایک سیکیورٹی اہلکار نے ترکی میں مقیم روسی سفیرکوترکی کے دارلحکومت انقرہ میں  اس وقت گولی مار کر ہلاک کردیا  جب انقرہ کی آرٹ گیلری  میں روسی سفیر کی تقریرنشر ہورہی تھی اورسب نے اس کے قتل کے منظر کودیکھا۔ ترک حکومت نے کہا ہے کہ اس حملے کے پیچھے فتح اللہ گلین کا ہاتھ ہے۔  اس الزام کی کیا حقیقت ہے اوراس حملے کے پس…
Read more...

سوال و جواب: دوعقود کو جمع کرنا

السلام وعلیکم،میں تیونس سے ایک نوجوان ہوں جو کہ حلال طریقہ سے گاڑی خریدنا چاہتا ہوں اور اس سلسلے میں میری توجہ ایسی کمپنیوں کی طرف دلائی گئی جو کہ طویل المدتی کرائے پرگاڑی دیتے ہیں اور جس میں سودے(بیع) کی میعاد کے آخر میں ملکیت کے انتقال کا امکان موجود ہوتا ہے یعنی کہ یہاں دو علیہدہ عقود(contracts) کوجمع کیا جا رہا ہے۔ کیا ایسا کرنا جائز ہے؟
Read more...

خبر اور تبصرہ: جبری گمشدگی جبر کی حکمرانی، جمہوریت کا شاخسانہ ہے

خبر: 16 جنوری 2017 کو وزیر مملکت بلیغ الرحمن نے پارلیمنٹ کو بتایا کہ ان کے پاس اسلام آباد اور پنجاب سے 5 افراد کی جبری گمشدگی پر کسی پیش رفت کے حوالے سے کوئی خبر نہیں ہے۔ وزیر مملکت کو ان پانچ افراد کی جبری گمشدگی پر پارلیمنٹ کو آگاہ کرنے کے لیے طلب کیا گیا تھا۔ وزیر مملک نے کہا کہ سلمان حیدر سمیت چار افراد کی جبری گمشدگی…
Read more...

سوال وجواب: حلب میں کیا ہوا اورسازشوں،غداریوں اور چھوڑ دینے کی ترغیبات کے حوالے سے کیا ہورہا ہے!

سوال: 26 نومبر 2016 کوحلب میں جنگ شروع ہوئی اور ابھی دو ہفتے نہیں گزرے تھےکہ شہریوں اورجنگجوؤں کےانخلاءاورجلا وطنی کی باتیں گردش کرنےلگیں۔۔۔ پھراس کےبعدابھی ہفتہ مکمل نہیں ہونے پایا تھا کہ حلب کےمشرقی اطراف سے رہائشی اورجنگجو افراد کا اپنے بال بچوں سمیت انخلاء تقریباً مکمل ہوگیا۔" رائٹرزبیروت-عمان-،
Read more...

سوال کا جواب: حلب اور شام میں جو کچھ ہورہا ہےاس کی حقیقت کیا ہے؟

  سوال: شام میں امریکی  تصفیاتی  مذاکرات کو دوبارہ  شروع کرنے  کی بابت  ترکی نے روس سے رابطہ قائم  کرنا شروع کر دیا ہے۔بی بی سی نے2 دسمبر 2016 کو بتایا:"  میولوت  کاو سوگلو(Mevlut Cavusoglu ) نے کہا کہ شامی  بحران کے حل کے لیےترکی روس سے مشاورت کر رہا ہے۔ صدر  رجب طیب اردگان نے  گزشتہ ہفتے میں  کم سے کم تین بار  روس کے صدر  ویلادمیر پٹن سے …
Read more...

سوال کا جواب تیل کی قیمتوں میں زبردست کمی!

تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری رہا یہاں تک کہ یہ 40 ڈالر سے بھی کم ہوگئی۔  قیمتوں میں استحکام کے لیے سعودی عرب نے بھی پیدا وار میں کمی نہیں کی جبکہ وہ اوپیک ممالک میں تیل پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے،اور یہ4 دسمبر2015 کو اوپیک کے اجلاس میں بھی نظر آیا ۔
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک