سوال کا جواب: درخت پر لگے پھلوں کی فروخت
- Published in فقہ-سوالات
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
سوال: محترم امیر اور جلیل القدر عالم ،السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، ہمارے ملک میں پھل کو اتارنے سے پہلے درخت پر لگے ہی بیچنے کا رواج ہے جیسے ناریل، مرچ وغیرہ، اورانہیں اسی طرح فروخت کیا جاتاہے۔ زمیندار فصل کو بڑھانے کے لیے کھاد اور آبپاشی کا بندو بست کرتا ہے اورجب پھل تیار ہو تا ہے تو اس کو اندازے کی بنیاد پر فروخت کرتا ہے، خریدار اندازے…
Read more...