بسم الله الرحمن الرحيم
حزب التحریر ملیشیا:
انہدامِ خلافت کی یاد میں بڑی عوامی تقریبات
حزب التحریر ملیشیا نے انہدامِ خلافت کی یاد میں برسی (26 تا 28 رجب محرم) کے تین دنوں میں گلی، محلوں، مسجدوں، چوراہوں اور پارکوں میں بڑی تقریبات کا اہتمام کیا اور ان تقریبات کا ثمر عمومی طور پر مسلمانوں سے دو طرفہ بات چیت کی صورت وقوع پزیر ہوا۔ تمام تعریفیں ربِ کائنات اللہ سبحان و تعالٰی کیلئے ہیں۔
اتوار، 28 رجب محرم 1439 ہجری بمطابق عیسوی 15 اپریل 2018
پہلے دن کی سرگرمیاں: 26 رجب 1439 ہجری/13 اپریل 2018
ہر محلیہ میں نمازِ جمعہ کے بعد مساجد میں تقاریر کیں گئیں۔تقاریر میں ماضی کے تین اہم واقیعات پر زور دیا گیا جو رجب کے مہینے میں وقوع پزیر ہوے تھے: اسراءومعراج،مبارک سرزمینِ فلسطین کی صلاح ُ الدین ؒ کے ہاتھوں آزادی اور 28 رجب 1342 ہجری میں غدار مصطفیٰ کمال اتا ترک کے ہاتھوں خلافت کا انہدام
https://hizbut-tahrir.info/ur/index.php/%D8%AF%D8%B9%D9%88%D8%AA/%D8%AF%D8%B9%D9%88%D8%AA%DB%8C-%D8%B3%D8%B1%DA%AF%D8%B1%D9%85%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D8%AE%D8%A8%D8%B1%DB%8C%DA%BA/1698.html#sigProId7e007caa0c
دوسرے دن کی سرگرمیاں:27 رجب 1439 ہجری/13 اپریل 2018
تقریر کے ساتھ عوامی مقامات میں نصرہ والے پمفلٹ کی تقسیم۔اس سرگرمی کا مقصد اُمت میں خلافت کے دوباراقیام کیلئے کی جانے والی حزب التحریر کی کوششوں کو اجاگر کرنا تھا۔
https://hizbut-tahrir.info/ur/index.php/%D8%AF%D8%B9%D9%88%D8%AA/%D8%AF%D8%B9%D9%88%D8%AA%DB%8C-%D8%B3%D8%B1%DA%AF%D8%B1%D9%85%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D8%AE%D8%A8%D8%B1%DB%8C%DA%BA/1698.html#sigProIdac58744f39
تیسرے دن کی سرگرمیاں:28 رجب 1439 ہجری/14 اپریل 2018
کوالالمپور کے تفریہی پارک میں ریلی
اس ریلی کا انعقاد عصر کے بعد کیا گیا کیونکہ بہت سارے لوگ کوالالمپور کے دل میں واقع اس پارک میں آتے ہیں۔اس ریلی میں چار شباب نے لاؤڈ سپیکر پر تقاریر کی۔تقاریر میں انہدامِ خلافت کے بعد پیش آنے والے مسائل کا ذکر آیا۔ خلافت کی فرضیت بھی بیان کی گئی۔آخری سپیکر نے ایک نظم پڑھی کہ کیوں اُمت کو خلافت کی ضرورت ہے۔ریلی ڈیڑھ گھنٹے تک رہی جبکہ اس دوران اسے فیس بک پر لائیو دیکھا جا سکتا تھا۔
Latest from
- امریکی منصوبے کے جال میں پھنسنے سے خبردار رہو
- مسلم دنیا میں انقلابات حقیقی تبدیلی پر تب منتج ہونگے جب اہل قوت اپنی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے جابروں کو ہٹا کر امت کا ساتھ دینگے
- حقیقی تبدیلی صرف اُس منصوبے سے آ سکتی ہے جو امت کے عقیدہ سے جڑا ہو۔ ...
- حزب التحریر کا مسلمانوں کی سرزمینوں کو استعمار سے آزاد کرانے کا مطالبہ
- مسلمانوں کے حکمران امریکی ڈکٹیشن پر شام کے انقلاب کو اپنے مہروں کے ذریعے ہائی جیک کر کے...