الثلاثاء، 03 جمادى الأولى 1446| 2024/11/05
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 

ویڈیو: ماضی کو دفن کردیں؟!
سرکاری سطح پر کشمیر سے دستبرداری کو مسترد کرتے ہیں۔

 

18 مارچ 2021 کو جنرل باجوہ نے مقبوضہ کشمیر کے متعلق کہا،
"ہم یہ سمجھتے ہیں وقت آگیا ہے کہ ماضی کو دفن کریں  اور آگے بڑھیں۔"

لیکن،

بھارت کے ساتھ سودے بازی کر کےمقبوضہ کشمیر کا پرامن حل کبھی نہیں ہوگا۔

کشمیر کی زمینیں اسلامی زمینیں ہیں، جنہیں شہیدوں اور غازیوں کے مقدس خون کے ذریعے اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی خوشنودی کے لیے آزاد کرایا گیا تھا۔

 

ہندو تو اُن مسلمانوں کے سے بدترین سلوک اور اُن پر حملے کررہا ہے جو پہلے سے اس کے مکمل اختیار میں رہ رہے ہیں۔۔۔۔

 

۔۔۔۔جبکہ وہ مسلمان جو اس کے اختیار سے باہر رہتے ہیں وہ اُن کو بھی نقصان پہنچانے کے لیے سازش کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا۔

اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا یہ حکم ہے کہ مقبوضہ اسلامی زمینوں کی بازیابی کے لیے جہاد کیا جائے۔

 

اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،

وَاقۡتُلُوۡهُمۡ حَيۡثُ ثَقِفۡتُمُوۡهُمۡ وَاَخۡرِجُوۡهُمۡ مِّنۡ حَيۡثُ اَخۡرَجُوۡكُمۡ‌ وَالۡفِتۡنَةُ اَشَدُّ مِنَ الۡقَتۡلِۚ
" اور ان کو جہاں پاؤ قتل کردو اور جہاں سے انہوں نے تم کو نکالا ہے  وہاں سے تم بھی ان کو نکال دو۔ اور فساد، قتل وخونریزی سے کہیں بڑھ کر ہے"(البقرۃ، 2:191)۔

 

یقیناً افواج پاکستان خلیفہ راشد کی قیادت میں مقبوضہ کشمیر کو آزاد کرانے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں۔

 

لہٰذا فیصلہ کُن عمل کے لیے ابھی خلافت قائم کریں۔

 

Monday, 23 Shaban 1442 AH - 05 April 2021 CE

#BuryingKashmirIsRejected
#KhilafahLiberatesKashmir
 
 
Last modified onجمعہ, 30 اپریل 2021 13:50

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک