بسم الله الرحمن الرحيم
#FreeNaveedButt
26 دسمبر کو اس ٹوئٹر ٹرینڈ میں بھرپور حصہ لیں۔
نوید بٹ، نبوت کے نقشِ قدم پر خلافت قائم کرنے میں کوشاں حزب التحریر کے پاکستان میں ترجمان ہیں۔
اُمت کے اس شیر اور خلافت کے مخلص داعی کو سیکورٹی ایجنسیوں نے 11 مئی 2012 کی دوپہر اس وقت اغوا کیا جب وہ اپنے بچوں کو سکول سے واپس گھر لا رہے تھے۔ اُس دن سے آج تک ان کا کوئی اتا پتہ نہیں۔
الحمدللہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے نوید بٹ کی گمشدگی کے کیس پر سنوائی شروع کی ہے۔
اسی سلسلے میں، نوید بٹ کی فوری رہائی کی آواز بلند کرنے کے لئے ٹوئٹر مہم کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
یہ مہم 26 دسمبر رات 10 بجے پر شروع ہو گی۔ إن شاء الله۔
اور رات 12 بجے تک جاری رہے گی۔
یہ ہیش ٹیگ استعمال کیجئے۔
اس مہم میں خود بھی بھرپور حصہ لیں اور اپنے عزیز و اقارب سے بھی مطالبہ کریں، خاص طور پر وہ جو پاکستان کے میڈیا اور سوشل میڈیا میں بااثر ہوں، یا پھر وکلاء، جج، سیاست دان، اور علماء میں سے ہوں۔ اس کیس کو ہر شعبہ میں اجاگر کرنے کی اشد ضرورت ہے۔
Latest from
- امریکی منصوبے کے جال میں پھنسنے سے خبردار رہو
- مسلم دنیا میں انقلابات حقیقی تبدیلی پر تب منتج ہونگے جب اہل قوت اپنی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے جابروں کو ہٹا کر امت کا ساتھ دینگے
- حقیقی تبدیلی صرف اُس منصوبے سے آ سکتی ہے جو امت کے عقیدہ سے جڑا ہو۔ ...
- حزب التحریر کا مسلمانوں کی سرزمینوں کو استعمار سے آزاد کرانے کا مطالبہ
- مسلمانوں کے حکمران امریکی ڈکٹیشن پر شام کے انقلاب کو اپنے مہروں کے ذریعے ہائی جیک کر کے...