الثلاثاء، 03 جمادى الأولى 1446| 2024/11/05
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

یہ موجودہ بین الاقوامی معاشی آرڈر ہی ہے جو اسلامی امت کو وسائل رکھنے کے باوجود معاشی طاقت کے طور پر ابھرنے سے روکتا ہے۔

 

پاکستان کے حکمران استعماری آئی ایم ایف کی اطاعت میں امریکی ڈالر کو

 بین الاقوامی تجارت کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ ڈالر کی قلت کی صورت میں، حکمران ہماری معیشت کو چلانے کے لیے سود پر مبنی قرضے ڈالر میں لیتے ہیں۔

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کمزور ہوتا ہے ، کمر توڑ مہنگائی کا طوفان آجاتا ہے، جبکہ پاکستان پر سود پر مبنی قرض بڑھتا اور وہ اس میں ڈوبتا چلا جاتا ہے۔

خلافت میں، ریاست کی کرنسی سونے اور چاندی پر مبنی ہوتی ہے، ریاست اور اس کے شہری تمام معاشی لین دین میں اور بین الاقوامی تجارت میں صرف اور صرف اسی کرنسی کو ہی استعمال کرتے ہیں۔

اسلام سودی قرضوں کی ممانعت کرتا ہے اور ریاستی محصولات کو شریعت کے مقرر کردہ ذرائع تک محدود کرتا ہے۔ اسلام ریاست کی جانب سے گرانٹس اور بلا سود قرضوں کے ساتھ ساتھ اسلامی کمپنی کے ڈھانچے میں بھر پور سرمایہ کاری کے ذریعے معاشی سرگرمیوں کو یقینی بناتا ہے۔

اسلام حکم دیتا ہے کہ تمام مسلم زمینوں کو ایک ریاستِ خلافت میں یکجا کیا جائے۔ ان کے عظیم زرعی ، توانائی اور معدنی وسائل کو دنیا میں اسلام کے غلبہ کو قائم کرنے کے لیے متحرک کیا جائے گا ، جیسا کہ پہلے صدیوں تک ہوتا رہا تھا۔

#KhilafahEconomy

Sunday, 26 Safar 1443 AH- 03 October 2021 CE

Last modified onبدھ, 06 اکتوبر 2021 22:43

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک