بسم الله الرحمن الرحيم
اسلام غریب اور مقروض پر نہیں بلکہ مالی طور پر قابل افراد پر ٹیکس لگاتا ہے ۔
جی ایس ٹی اور انکم ٹیکس ظالمانہ ٹیکس ہیں۔
ظالمانہ ٹیکس غریبوں اور مقروضوں پر بوجھ بڑھاتے ہیں۔
اسلام ظالمانہ ٹیکس کو حرام قرار دیتا ہے۔
غریب اور مقروض کو زکوۃ سے مدد فراہم کی جاتی ہے۔
خلافت صرف مالی طور پر قابل افراد پر ٹیکس لگاتی ہے۔
نصاب سے زائد تجارتی مال پر سالانہ زکوٰۃ
زرعی اراضی کے مالکان سے سالانہ خراج
رسول اللہﷺ نے فرمایا،
لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ صَاحِبُ مَكْسٍ
"وہ جو غیر شرعی ٹیکس جمع کرتا ہے ، جنت میں داخل نہیں ہوگا"(احمد، ابو داود)
#خلافت_امریکی_معاشی_آرڈر_سے_آزادی
#KhilafahEndsAmericanEconomicOrder
Sunday, 14 Rabi-ul Akhar 1443 AH - 19 November 2021 CE