الخميس، 09 رجب 1446| 2025/01/09
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

نوید بٹ کو 11 مئی 2012 کے دن سیکیورٹی اہلکاروں نے نوید کے پڑوسیوں اور اہل خانہ کے سامنے اغوا کیا۔

 

پاکستان کے حکمرانوں نے نوید بٹ کو اغواء کر کے قید میں رکھا ہوا ہے اور تب سے آج تک اُن کے اہلِ خانہ نے نہ انکو دیکھا نہ سنا، جبکہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو اور حملہ آور بھارتی فضائیہ کے پائلٹ ابھینندن ورتھمان کو ہر طرح کی ہمدردانہ سہولتیں فراہم کی گئیں۔ 

کیا اب بھی نوید کو رہا کرنے کا وقت نہیں آیا جبکہ نہ صرف "دہشت گردی کے خلاف جنگ" ختم ہوگئی ہے بلکہ مسنگ پرسنز کمشن بھی نوید بٹ کے پروڈکشن آرڈر جاری کرچکا ہے؟

 

ہماری اپیل ہے کہ آپ تمام فورمز کے ذریعے نوید بٹ کی رہائی کا مطالبہ کریں، کیونکہ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا،

 

«مَنْ نَفَّسَ عَنْ مُؤْمِنٍ كُرْبَةً مِنْ كُرَبِ اَلدُّنْيَا، نَفَّسَ اَللَّهُ عَنْهُ كُرْبَةً مِنْ كُرَبِ يَوْمِ اَلْقِيَامَةِ»

“جس شخص نے کسی مسلمان کی دنیاوی تکلیفوں میں سے کوئی تکلیف دور کی، اللہ تعالیٰ اس کی قیامت کی تکلیفوں میں سے کوئی تکلیف دور کرے گا ” (مسلم)

 

#FreeNaveedButt

Friday, 13 Jumada al-Ula 1443 AH - 17 December 2021 CE

 

Last modified onمنگل, 21 دسمبر 2021 10:58

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک