بسم الله الرحمن الرحيم
قومی سلامتی پالیسی پاکستان کی اقتصادی اور سیاسی تقدیر کو مکمل طور پر مغربی کنٹرول کے تابع کرنے کی پالیسی ہے
قومی سلامتی پالیسی نے ہندو ریاست کے حوالے سے درپیش سیکیورٹی کے معاملے کو دشمنی کی عینک سے دیکھنا چھوڑ دیا ہے۔۔۔۔
۔۔۔بلکہ پاکستان کو مغربی ورلڈ آرڈر کے ساتھ اور زیادہ مضبوطی سے باندھنا اپنا مقصد بنا لیا ہے۔
مغربی ورلڈ آرڈر کے تابع رہتے ہوئے پاکستان خوشحال ہو سکتا ہے اور نہ ہی اپنی سیکیورٹی کو یقینی بنا سکتا ہے۔
پاکستان کو GSP پلس کا درجہ دینے کے بدلے میں۔۔۔
۔۔۔۔یورپی یونین مغربی اقدار اور مفادات کو فروغ دینے والے قوانین بنانے کا مطالبہ کرتا ہے۔
سود پر مبنی قرضوں کے حصول کے بدلے۔۔۔
۔۔۔ ایف اے ٹی ایف نے کشمیر کو بھارتی قبضے سے آزاد کرانے کے لیے لڑنے والے گروہوں کے خلاف کریک ڈاؤن یقینی بنایا۔
آئی ایم ایف معاشی تباہی لانے والی شرائط مسلط کرتا ہے۔۔۔۔
۔۔۔۔جس کی وجہ سے ہم مہنگائی، غربت اور بے روزگاری کی دلدل میں ڈوبتے چلے جاتے ہیں۔
یہی وقت ہے کہ پاکستان کو خلافت کے قیام کے ذریعے مغربی استعماری شکنجے سے آزاد کرایا جائے۔
ریاست خلافت
#UnificationViaKhilafah
Thursday, 02 Rajab al-Muharram 1443 AH - 03 February 2022 CE
Latest from
- امت اور اس کی افواج امریکی ظالمانہ عالمی نظام...
- جلد!
- فلسطینی اتھارٹی جنین کیمپ میں اپنے جرم کو درست ثابت کرنے کے لیے شیطانی طریقے استعمال کر رہی ہے!
- امریکہ تمہارا کھلا دشمن ہے جسے راضی کرنے کی کوشش بےسود ہے۔ صرف خلافت کے قیام سے ہی...
- اسلام میں ریاست اور عوام ایک ہیں! خلیفہ اسلامی شریعت نافذ کرتا ہے اور امت اس کی اطاعت کرتی ہے!