بسم الله الرحمن الرحيم
اسلام کی سونے اور چاندی کی کرنسی مہنگائی کا خاتمہ کرتی ہے
- اسلامی حکمران شیر شاہ سوری نے 1540 عیسوی میں جو چاندی کا روپیہ جاری کیا تھا وہ 178 Troy grains یعنی 11.5 گرام کا تھا۔
- 1540 ء میں 11.5 گرام چاندی 1 روپیہ
- 2010ء میں 11.5 گرام چاندی 500 روپے
- 2020 ء میں 11.5 گرام چاندی 1,000 روپے
- گویا اس دس سال کے عرصے میں روپے کی قدر آدھی رہ گئی کیونکہ اب اس کی بنیاد کوئی قیمتی دھات نہیں ہے، اور اس صورتحال نے کمر توڑ مہنگائی کو جنم دیا ہے۔
- مہنگائی کو ختم کرنے کے لیے ریاست خلافت سونے اور چاندی پر مبنی کرنسی جاری کرے گی، کیونکہ یہی اسلام کا حکم ہے۔
#KhilafahSilencesBlasphemy
Tuesday, 08 Thul-Qi'adah 1443 AH - 07 June 2022 CE
Last modified onہفتہ, 11 جون 2022 00:24
Latest from
- امریکی منصوبے کے جال میں پھنسنے سے خبردار رہو
- مسلم دنیا میں انقلابات حقیقی تبدیلی پر تب منتج ہونگے جب اہل قوت اپنی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے جابروں کو ہٹا کر امت کا ساتھ دینگے
- حقیقی تبدیلی صرف اُس منصوبے سے آ سکتی ہے جو امت کے عقیدہ سے جڑا ہو۔ ...
- حزب التحریر کا مسلمانوں کی سرزمینوں کو استعمار سے آزاد کرانے کا مطالبہ
- مسلمانوں کے حکمران امریکی ڈکٹیشن پر شام کے انقلاب کو اپنے مہروں کے ذریعے ہائی جیک کر کے...