الأربعاء، 16 صَفر 1446| 2024/08/21
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

سوال و جواب یورپی یونین کے ساتھ برطانیہ کے تعلقات

سوال و جواب یورپی یونین کے ساتھ برطانیہ کے تعلقات سوال:برطانیہ میں  23 جون 2016 کو یورپی یونین میں رہنے کے حوالے سے ریفرنڈم ہوگا۔ یہ ریفرنڈم  یورپی یونین کے لیےایک نازک موقع پر ہو رہا ہے جو کہ بدستور 2008 میں رونما ہونے والے معاشی بحران سے دوچار ہے۔  برطانیہ کے اس سے الگ ہونے پر  یورپی یونین کی بقاء کے بارے میں سوالات جنم لیں گے
Read more...

سوال کا جواب: پانامہ لیکس دستاویزات اور اس کے پس پردہ محرکات

سوال کا جواب: پانامہ لیکس دستاویزات اور اس کے پس پردہ محرکات! سوال : پانامہ لیکس دستاویزات  صحافیوں اور سیاست دانوں  خاص کر ان لوگوں کے ہاں موضوع بحث ہے  جن کے نام ان  دستاویزات میں آئے ہیں۔۔۔ میں نے  الرایہ میگزین شمارہ 73  میں مقالہ پڑھا کہ ان لیکس کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ ہے ،کیا یہ درست ہے؟ 
Read more...

سوال کا جواب: شام کے بحران میں بین الاقوامی کردار!

سوال: ھولاند نے 19 اکتوبر 2016 کو پیرس میں روسی آرتھوڈکس مذہبی ثقافتی مرکز کے افتتاح کے بعد، جس میں پوٹین نے شرکت نہیں کی، یہ کہا کہ  حلب پر روسی بمباری "حقیقی جنگی جرم" ہے (بی بی سی عربی20 اکتوبر2016 )۔  کرملین کے ترجمان دمیتری بیسکوف نے11 اکتوبر2016 کو اعلان کیا کہ صدر پوٹین نے رواں مہینے کی 19 تاریخ کو پیرس کا مجوزہ دورہ منسوخ کر دیا ہے۔…
Read more...

لیبیا کے بحران میں تازہ ترین پیش رفت

  آج صبح  17 دسمبر2015 کو ہونے والے معاہدے کی بنیاد پر لیبیا میں حکومت تشکیل دینے کا اعلان کیا گیا جو کہ  مقررہ وقت سے دو دن کی تاخیر سے ہواہے کیونکہ مذکورہ معاہدے میں ایک مہینے میں اعلان کرنے کا کہا گیا تھا ۔۔۔اس معاہدےسے پہلے بھی ایک سے زیادہ بار معاہدوں پر دستخط کیے جاچکے ہیں؛ جیسا کہ 5 دسمبر2015 کو تیونس میں طبرق اور طرابلس کانفرنس…
Read more...

بڑی ریاستوں کے زیر اثر ممالک کے درمیان اختلافات کی حقیقت

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکا تہ، کیا بڑی ریاستوں کے ماتحت ممالک یا جو ان کے مدار میں گردش کرتے ہیں،ان ممالک کے درمیان رسہ کشی ہوتی ہے؟اگر یہ ممکن ہے تو پھر ہم اس کو کیسے بیان کریں جب یہ ایک ہی ریاست کی پیروی کرتے ہوں ؟  کیا اس کشمکش کا اس غالب ریاست کے مفادات پر اثر نہیں ہو گا جس کی یہ پیروی کرتے ہیں؟اور اگر…
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک