صرف خلافت ہی کشمیر کو آزادی دلائے گی
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
کشمیر کے مسلمان ہندو جارحیت کے خلاف افواج پاکستان کے جہاد کا انتظار کر رہے ہیں
ہندو ریاست نے ایک بار پھر کشمیر میں مسلمانوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ ڈالے ہیں۔ 8 جولائی بروز جمعہ مجاہد برہان ونی کی شہادت کے بعد سے مقبوضہ کشمیر میں شروع ہونے مظاہروں میں اب تک بیس سے زائد کشمیری مسلمانوں کو بھارتی سیکیورٹی فورسز نے شہید اور کئی کشمیری رہنماوں کو قید کر دیا ہے۔