الجمعة، 17 رجب 1446| 2025/01/17
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

مہم: "جنگ بندیوں اور مذاکرات کے جرائم کو مسترد کردو"

شام کا مبارک انقلاب ایک اہم موڑ پر پہنچ چکا ہے اور اس کے ساتھ ہی ایک بڑے زوال کا شکار بھی ہوسکتا ہے۔ایسا اس صورت میں ہوگا کہ ان  لوگوں کے ساتھ ایک ہی میز پر بیٹھا جائے  جو اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے دشمن اور شام کے انقلاب کے دشمن ہیں ،

Read more...

نواز شریف کا اقوام متحدہ میں خطاب

مذاکرات اور فوجی قوت کے عدم استعمال سے کشمیر آزاد نہیں ہو سکتا

حزب التحریر ولایہ پاکستان راحیل-نواز حکومت کی جانب سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سامنے پیش کیے جانے والے چار نکاتی منصوبے کو مسترد کرتی ہے۔ یہ منصوبہ کشمیر کی آزادی کا نہیں بلکہ کشمیر کی موجودہ صورتحال کو امریکہ کی خواہش پر جو ں کا توں برقرار رکھنے کا منصوبہ ہے۔

Read more...

سر زمین اسراء اور معراج کی حرمت وتقدس بحال کرو!

سر زمین اسراء اور معراج کی حرمت وتقدس بحال کرو!

مسجد اقصی اور پورے فلسطین کی آزادی کی ذمہ داری وہاں پر موجودنہتے

پاسبانوں پر نہیں پاک فوج پر فرض ہے

سُبْحَانَ الَّذِي أَسْرَى بِعَبْدِهِ لَيْلًا مِنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ إِلَى الْمَسْجِدِ الْأَقْصَى الَّذِي بَارَكْنَا حَوْلَهُ لِنُرِيَهُ مِنْ آيَاتِنَا إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْبَصِيرُ

"پاک ہے وہ ذات جو نے  راتوں رات اپنے بندے کو  مسجد حرام سے مسجد اقصی لے گیا جس کے ارد گرد ہم نے برکت رکھی ہےتاکہ اس کو اپنی قدرت کی کچھ نشانیاں دکھا دیں  بے شک وہی ہے سننے والا اور دیکھنے والا"(الاسراء:1)

Read more...

زرعی شعبے کے لئے حکومت کا" ریلیف" پیکج

پریس ریلیز

زرعی شعبے کے لئے حکومت کا" ریلیف"  پیکج

کل بروز منگل 15 ستمبر 2015 کو  وزیر اعظم نواز شریف نے زرعی شعبے کے مسائل کے حل کےلئے کسانوں کے ایک اجتماع کے سامنے 341 ارب روپے کے ریلیف پیکج کا اعلان کیا۔

Read more...

یقیناً یہ محافظوں کی وائٹ لسٹ۔۔۔ خائن حکمرانوں کی بلیک لسٹ ہے

پریس ریلیز

یقیناً یہ  محافظوں  کی وائٹ لسٹ۔۔۔ خائن حکمرانوں کی بلیک لسٹ ہے

القدس نیوز ایجنسی نے  جمعرات کی صبح یہ رپورٹ کیا کہ  قابض اتھارٹیز نے ایک بلیک لسٹ تقسیم کی  جوچالیس پاک دامن فلسطینی خواتین کے ناموں پر مشتمل تھی جن کو مبارک مسجد اقصیٰ میں داخلے سے یہ کہہ کر روک دیا گیا کہ وہ"مسئلہ پیدا کرتی ہیں " ۔

قابضین کی   پولیس نے  مسجد اقصیٰ کے تمام دروازوں پر  لوہے کی  باڑ لگا دی، وہاں پر فورسز کو تعینات کردیا  اور مسلمان مردوں ،خواتین اور دینی مدارس کے طلباء کے داخلے پر پابندی لگادی، جبکہ آباد کاروں کو باب مغاربہ سے حملہ کرنے کی اجازت دی۔

یہودی وجود  نے مسلمانوں اور ان کے حکمرانوں کو ذلیل کرنے کا سلسلہ جاری رکھا  ہوا ہے اور وہ مسجد اقصیٰ کو ایسے پامال کر رہی ہے گویا کہ  وہ اس کی خاص ملکیت ہے اور کوئی دوسرا اس میں شریک نہیں ہوسکتا اور نہ ہی کوئی اس میں مداخلت کرسکتا ہے!

Read more...

حزب التحریرنے دو رکن خواتین کی گرفتاری، ریمانڈ، تشدد اور قید کے خلاف مظاہرہ کیا

پریس ریلیز

حزب التحریرنے دو رکن خواتین کی گرفتاری، ریمانڈ، تشدد اور قید کے خلاف مظاہرہ کیا

 آج دوپہر بارہ بجےحزب التحریر نے  سپریم کورٹ کے مرکزی دروازے کے سامنے 30اگست 2015 بروز اتوار کو ڈی ٹیکٹو برانچ کے ہاتھوں دو  حزبی خواتین  کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔ ان خواتین کی گرفتاری کے بعد بے شرم ڈی ٹیکٹو برانچ نے ان خواتین کا یکم ستمبر 2015 بروز منگل دو رزہ ریمانڈ لیا اور اس دوران انہیں اس قدر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا کہ  ایک بہن کے جسم کے مختلف حصوں سے خون بہنے لگا اور وہ بے ہوش ہو گئیں۔

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک