مہم "امریکہ- ترکی اتحاد سے ہو شیار رہو"
- Published in شام
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
مہم "امریکہ- ترکی اتحاد سے ہو شیار رہو"
شام کا انقلاب جس صورتحال سے گزر رہا ہے اور اس انقلاب کے خلاف کافر مغرب جو سازشیں کررہا ہے اور خطے کے ممالک جو دوغلہ کردار امریکی انتظامیہ کی حکم پر ادا کررہے ہیں، اس کے بعد یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ ممالک وہ ہیں جو مجرم حکومت کی معاونت کا کردار ادا کرنے کے لیے تمام سیاسی و فوجی وسائل اور اسالیب بروئے کار لارہے ہیں تا کہ اسے گرنے سے بچایا جائے۔