کرغیز حکومت حزب التحریر کے ممبران کی گرفتاریاں کر رہی جبکہ ذرائع ابلاغ جھوٹ کی تشہیر کر رہے ہیں
- Published in سینٹرل میڈیا آفس
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
کرغیزستان کےصوبے جلال ابادسکیی کے ڈسٹرکٹ سوزاکسکیی، نو کینسکیی اور کورجونسکیی بازار کے علاقوں میں 30/31 دسمبر کو حزب التحریر کے 17ارکین کےگھروں کی تلاشی لی گئی، اوراسی طرح جلال ابادسکیی کے علاقے وادی ارسلانبوب کے گاوں اور جلال آباد شہر میں چھاپے مارے گئے۔