روس بھی امریکہ کی طرح اسلام اور مسلمانوں کا شدید دشمن ہے
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
11 فروری 2016 کو کریملن، روس، کے ترجمان ڈ مرتی پسکوف نے کہا کہ روس پاکستان کے ساتھ دہشت گردی کو روکنے کے لئے تعاون کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ اس سے قبل جنوری 2016میں روسی آرمی کمانڈر ان چیف اولیگ سیل یو کوف نے یہ اعلان کیا تھا کہ روس کی زمینی افواج اگلے سال پہلی بار پاکستان کے ساتھ فوجی مشقوں میں حصہ لیں گی۔ حزب التحریر ولایہ پاکستان روس کے ساتھ پاکستان کے تعاون کی شدید مذمت کرتی ہے اور اس کو اسلام اور مسلمانوں سے غداری قرار دیتی ہے۔