ڈولتی ہوئی باجوہ –عمران حکومت خلافت کے داعیوں کو اغوا کر کے اپنے انجام کو روکنے کی ناکام کوشش کر رہی ہے
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
کچھ ہفتوں قبل خلافت کے نوجوان داعی عبد الھادی کو گھر میں دھاوا بول کر اغوا کرنے کے بعد اب باجوہ –عمران حکومت کے کارندوں نے خلافت کے سفید باریش داعی منظر عزیز کو اغوا کر لیا ہے۔