آرمی چیف کی ملازمت کی میعاد نہیں بلکہ جمہوری سرمایہ دارانہ نظام کی مدت معیاد ہمارے مستقبل کا فیصلہ کرے گی
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
جنرل باجوہ آرمی چیف رہیں یا 'جبری' رخصت کر دئیے جائیں، اس سےامت کی ذلت و رسوائی والی استعماری غلامی کا باب ختم نہیں ہو گا۔