حزب التحریر ولایہ تیونس- صدارت کیلئے کھلے خط کی صورت مؤقف
- Published in دعوتی سرگرمیوں کی خبریں
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
سیدی بوزید کے صوبہ میں، حزب التحریر ولایہ تیونس نے ایک موقف اپنایا اور صدارت کیلئے حزب التحریر ولایہ تیونس نے کھلا خط بہت بڑی تعداد میں تقسیم کیا جو کہ انفرادی آزادیوں اور مساوات کی کمیٹی کی رپورٹ کے جواب میں ایک تفصیلی جواب ہے۔