حزب التحریر نے شمالی وزیرستان میں شروع کیے جانے والے ممکنہ فوجی آپریشن کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے بینر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر تحریر تھا ''اے پاک فوج! شمالی وزیرستان آپریشن کا انکار کرو امریکہ کے تسلط کو مسمار کرو ‘‘۔ مقررین نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ قبائلی علاقوں میں جاری فوجی آپریشن فی الفور بند کیے جائیں اور افواج پاکستان کو قبائلی علاقوں میں مجاہدین کے خاتمے کے بجائے خطے سے امریکی تسلط کوختم کرنے کا مشن سونپا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ان فوجی آپریشنوںکا مقصد صرف اور صرف افغانستان میں یقینی امریکی شکست کو فتح میں بدلنے کی ناکام کوشش ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں شروع ہونے والی حالیہ دہشت گردی کی لہر دراصل اسی آزمودہ فارمولے کا نتیجہ ہے جس کے تحت کسی بھی نئے فوجی آپریشن سے قبل عوام کی رائے کو آپریشن کے حق میں ہموار کرنے کے لیے اہم فوجی اور شہری علاقوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کیا جامعہ حفصہ، باجوڑ،سوات، جنوبی وزیرستان اور اورکزئی ایجنسی میں آپریشن اور معصوم عوام کے قتل عام کے بعد بھی کوئی اس امریکی جنگ کو اپنی جنگ کہہ سکتا ہے؟ کیا اب بھی فوج میں موجود مخلص عناصر ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے رہیں گے؟
انہوں نے اہل قوت سے مطالبہ کیا کہ وہ جلد از جلدحزب التحریر کو خلافت کے قیام کے لیے مددونصرت فراہم کریں تاکہ آنے والا خلیفہ مسلمانوں کے خلاف مسلمانوں کی فوج کا استعمال ختم کرے اور پاک افواج کو خطے میں موجود امریکی تسلط کو گرانے کے لیے استعمال کرے۔ آخر میں مظاہرین خلافت کے قیام کے حق میں نعرے لگاتے ہوئے پر امن طور پر منتشر ہو گئے۔
گیلانی - زرداری حکومت نے امریکی تلوے چاٹنے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ حکومت نے اپنے آقا امریکہ کی معیشت کو بچانے کیلئے اپنے ہی لوگوں پر ٹیکس بڑھا کر اور کھانے پینے کی اشیائ پر سبسڈی گھٹا کر امریکی صلیبی جنگ کے لئے پیسے بٹورنے کا نیا منصوبہ بنا لیا ہے۔ موجودہ بجٹ امریکی صلیبی جنگ کے لئے عوام کی چمڑی سے دمڑی نکالنے کی بدترین مثال ہے۔ آئندہ سال امریکی صلیبی جنگ لڑنے کے لئے فوجی بجٹ میں 29 فیصد ﴿99ارب روپے﴾ کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ حکومت ''وارٹیکس‘‘ لگا کر پاکستان کے غریب عوام سے مزید 83 ارب روپے ہتھیائے گی نیز 102 ارب سبسڈی کی مد میں بھی کاٹے جائیں گے تاکہ اس پیسے کو قبائلی علاقے کے مسلمانوں پر بمباری کے لئے استعمال کیا جاسکے۔ پاکستان کے عوام کے خون پسینے کی کمائی سے امریکی جنگ لڑنے کا اقرار تو خود امریکی اعلیٰ عہدیدار نے کیا ہے۔ امریکی سابق نائب سیکریٹری خزانہ پال کریگ رابرٹ نے اپنے حالیہ مضمون میں اقرار کیا ہے کہ '' واشنگٹن کی ایمائ پر حکومت پاکستان اپنے عوام کے خلاف جنگ کر رہی ہے جس سے بیشمار لوگ ہلاک اور باقی اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے... امریکی نائب سیکرٹری خزانہ نیل وولن نے حکومت پاکستان کو حکم دیا کہ اپنے عوام کے خلاف جنگ کے اخراجات پورے کرنے کیلئے لوگوں پر ٹیکس لگائے، کٹھ پتلی حکمران آصف علی زرداری نے اپنے آقا کے حکم کی تعمیل کی‘‘۔ کیا اب بھی یہ سیکولر ایجنٹ حکمران اس جنگ کو اپنی جنگ کہہ سکتے ہیں؟
موجودہ بجٹ نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ حکومت جمہوری ہو یا آمرانہ پاکستان کا بجٹ آئی ایم ایف کا وضع کردہ ہوتا ہے جو کہ سرمایہ دارانہ اقتصادی نظام کے اصولوں کے عین مطابق ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آمریت ہو یا جمہوریت عوام کی اقتصادی حالت سرمایہ دارانہ نظام کی موجودگی میں بہتر نہیں ہو سکتی۔ یہ صرف اسلام کا معاشی نظام ہی ہے جس میں تمام قسم کے بالواسطہ ٹیکس مثلاً سیلز ٹیکس، انکم ٹیکس، بزنس ٹیکس، کسٹم، ایکسائز، سرچارج اور ایڈیشنل سرچارج، پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی وغیرہ حرام ہوتے ہیں اور امیر سے بلاواسطہ ٹیکس (Direct Tax) وصول کیا جاتا ہے جبکہ غریب پر کسی قسم کا کوئی ٹیکس عائد نہیں کیا جاتا۔ چنانچہ زکوٰۃ صاحب نصاب سے، خراج زمین کے مالک سے، عشر پیداوار کے مالک سے، رکاز خمس خزانے کے مالک سے، جزیہ کمانے کے قابل غیر مسلم سے لیا جاتا ہے۔ اسلام میں متعین ٹیکس ہیں اور حکومت محض اپنی مرضی کے مطابق یا آئی ایم ایف جیسے استعماری ادارے کے دبائو پر عوام پر ٹیکس نہیںلگاسکتی۔ اسلام محض ہنگامی حالات میں محدود مدت کے لئے صرف امیر مسلمانوں کی پس انداز شدہ دولت پر ٹیکس لگانے کی اجازت دیتا ہے جسے ترقیاتی کاموں میں استعمال نہیں کیا جاسکتا۔ اس کے علاوہ تیل، گیس، معدنیات اور دیگر وسائل کو اسلام عوامی اثاثہ قرار دیتا ہے اور اسے نج کاری کے بہانے چند سیٹھوں یا ملٹی نیشنل کمپنیوں کے حوالے نہیں کیا جاسکتا۔ نیز ان وسائل کو عوام تک پہنچانے کی ذمہ داری ریاستِ خلافت کی ہوتی ہے جس پر ریاست ہوش ربا منافع بھی نہیں کماسکتی۔ یوں بجلی، گیس، تیل وغیرہ نہایت ہی ارزاں قیمت پر دستیاب ہوتے ہیں جس سے مہنگائی کی کمر ٹوٹ جاتی ہے ۔ نیز لاچار، معذور، اور غریبوں کی بنیادی ضروریات پوری کرنا خلافت کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ کمیونسٹ نظام کی مانند سرمایہ دارانہ نظام بھی ناکام ہو چکاہے۔ یہ نظام امریکہ اور یورپ کے مسائل حل نہ کر سکا تو پاکستان کے اقتصادی مسائل کیسے کریگا؟ حکمران جان لیںکہ اپنی غداریوں کو چھپانے کیلئے یہ سیاسی ڈھکوسلے امت کو دھوکا نہیں دے سکتے۔ اور اہل قوت سن لیں، امت خلافت سے کم کسی چیز پر راضی نہ ہو گی۔
اپنی سفاکانہ کھلی دشمنی کا اظہار کرتے ہوئے نفرت انگیز یہودی افواج نے غزہ کے لیے امدادی سامان لے جانے والے بحری جہازوں پرشب خون مارا۔ وہ لوگ جنہوں نے ان فوجیوں کے سامنے کھڑے ہونے کی جرأت کی ،یہودی فوجیوں نے اُن میں سے درجنوںافراد کو ہلاک اور متعدد کوزخمی کردیا۔ یہودی فوجیوں نے غزہ کے لیے جانے والے بحری جہازوں پر یوںدھاوا بولاگویا وہ فوجوں سے لدے جنگی بیڑے کے جہاز ہوں جو یہودیوں کے قلعوں کو گرانے جارہے تھے،حالانکہ وہ بحری جہاز تو فقط عام لوگوں کو لے جا رہے تھے جن کا ہدف صرف انسانی امداد اور میڈیا کے حوالے سے کام تھا۔
اور اگرچہ یہ جہازاُس سے کہیں کم ہیںجو اِس امت پر غزہ کے لوگوں کاحق ہے۔ غزہ کے لوگ کہ جنہوں نے صبر کیا ، ثابت قدم رہے اور مدد کے لیے پکارا، لیکن مسلمانوں کے کسی ایک بھی حکمران نے اُن کی پکار کا جواب نہیں دیا۔ اگرچہ یہ امدادی جہاز نہ تو ناکہ بندی ہی ختم کرسکتے ہیں اور نہ ہی یہودی دشمن کو پیچھے دھکیل سکتے ہیں،مگر نفرت انگیز یہودی ریاست کی قیادت اپنے آپ کو محفوظ تصور کرتے ہوئے اپنی روائتی جارحیت اور سفاکی کا مظاہرہ کر رہی ہے اورجرائم کا ارتکاب کرتی جارہی ہے اور انہیں اُس ترک ریاست کی کوئی پرواہ نہیںجو اپنے آپ کوعظیم عثمانی خلفائ کی وارث سمجھتی ہے اور اُن دوستانہ تعلقات کی بھی پرواہ نہیںجنہیں یہ یہودی خود ترک حکمرانوں سے قائم کرنے پر مضر تھے بلکہ اِس جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے انہوں نے تمام مسلم حکمرانوں کی بھی کوئی پرواہ نہیںکی۔
بین الاقوامی برادری، یورپی ریاستوں، اقوامِ متحدہ کی سیکیورٹی کونسل اور عرب لیگ کے رویوں، علاقائی اور عالمی پانیوںسے متعلق اُن کے قانونی فیصلوں اور سفارتی سرگرمیوںکی شہہ پر یہودی ریاست کی طرف سے اِس گھنائونے جرم کا ارتکاب کیا گیا۔ یہ صورتِ حال اس بات کی عکاسی کرتی ہے یہ ادارے سیاسی لحاظ سے بے کار اور محض بے فائدہ ہیں اوریہ ہر ذمہ داری سے دستبردارہو چکے ہیں۔ ناجائز یہودی وجود ایک بدمعاش ریاست ہے جو مغرب کی مدد سے عالمی قوانین اور اقدار کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے غیر قانونی اور قابلِ نفرت اعمال سرانجام دے رہی ہے، وہ مغرب جو ایسی ہر جارحیت پر اُس کا احتساب کرنے کی بجائے فقط کمزور ردِ عمل پر اکتفا کرتا ہے۔
آج امت عثمانی خلیفہ سلطان عبد الحمید جیسی قیادت سے محروم ہے ، جس نے فلسطین کی ریاست پر سودے بازی کے لیے آنے والے یہودی وفد کو ایسا جواب دیا جو ان کے منہ پر تھپڑ تھا، سلطان کا یہ طرزِ عمل تاریخ میں سنہرے حروف میں لکھا گیا۔ اور آج امت محمد الفاتح جیسے جری اور متقی شخص کی قیادت سے محروم ہے ، جس نے اسلامی فوج کی قیادت کی اور رومی سلطنت کو زمین بوس کیا۔
تو کیا آج ترکی کے حکمران اسی طرح غضب ناک ہو ں گے جس طرح سلطان عبد الحمید دوئم ہوئے تھے؟ کیا وہ سلطان محمد فاتح جیسی بہادری اور شجاعت کا مظاہرہ کریں گے؟ کیا وہ یہودی ریاست کی جارحیت کا جواب دینے کے لیے اسی طرح لپکیں گے جیسا کہ معتصم نے کیا تھا،تاکہ اس حقیر اور نفرت آمیز ریاست کو ایسا سبق سکھایا جائے جو تاریخ کا رُخ تبدیل کر دے؟ یا وہ محض میڈیا پر غم و غصے کے اظہاراور سطحی سیاسی اقدامات پر ہی اکتفائ کریں گی جس کا مقصد غصے میں مبتلا مسلمانوں کے جذبات کو غلط رُخ دینا اور ٹھنڈ ا کرنا ہے۔
بے شک ان حکمرانوں کی غداری اور فلسطین اور اس کے لوگوں سے دستبرداری ان کے بے کار خوابوں سے متعلق کسی بھی امید کو ختم کر چکی ہے۔ نہ ہی ترک حکومت سے کوئی خیر متوقع ہے جس نے اپنے باشندوں اور ان کے ساتھ شریک لوگوں سے غفلت برتی ہے۔ یہ حکمران جنگی جہازوںاورکثیر ا فواج کے ساتھ اپنے دشمن کا سامنا کرنے کی بجائے ان سے ملاقاتیں کرتے ہیں، جبکہ وہ اِس دشمن کی خون آلود تاریخ اورقتلِ عام کے سلسلے سے آگاہ ہیں۔ پس ہم ترک افواج اور تمام اسلامی افواج میں موجود مخلص کمانڈروں کو پکارتے ہیں کہ وہ اس گھنائونے مذاق کے خاتمے کے لیے حرکت میں آئیں...ابھی...فوراً!۔ ایک مخلص لیڈر کے تقرر کے لیے فوری عمل ، جو مسلم افواج کو بیرکوں سے باہر نکالے ، ان کے خون کو گرمائے اور یہودیوں کی خرمستیوں اور تکبر کا خاتمہ کرے۔ وہ مخلص قیادت جو ایسے مرد میدانِ جنگ میں اتارے جو شہادت سے اس سے زیادہ محبت کرتے ہوںجتنا یہودی زندگی سے محبت کرتے ہیں، وہ یہودیوں کو شیطان کی سرگوشیاں بھلا دیںاور ان کی نفرت آمیز حقیقت اور بزدل فطرت کو بے نقاب کردیں،اور فلسطین سے یہودی ریاست کا خاتمہ کردیں، اور بابرکت سرزمین سے اس کانٹے کو نکال دیں۔
ترکی کے امدادی جہاز پر شب کی تاریکی میںہلہ بول کر کے درجن سے زائد امدادی کارکنوں کو قتل کر کے یہود نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ اسرائیلی ریاست کے باقی رہنے کا کوئی جواز نہیں۔ یہود اللہ کی وہ ''مغضوب‘‘ قوم ہے جن کی روش سے دن میں پانچ دفعہ پناہ مانگنے کا حکم اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو دیا ہے۔ یہ اور اس جیسے بے شمار کام صرف یہود جیسی ملعون قوم ہی کر سکتی ہے جن کے آبائو اجداد کو ان کے کرتوتوں کی وجہ سے سور اور بندر بنایا گیا۔ یہ وہی قوم ہے جس نے انبیائ کے ایک گروہ کو تو قتل کر ڈالا اور دوسرے گروہ کی تکذیب کی۔ آج کا قتل عام ان کی تاریخ میں کوئی بڑا ''کارنامہ‘‘ نہیں وہ اس سے قبل صابرہ وشتیلہ جیسے قتل عام کر چکے ہیں۔ لیکن دنیا محض اس لئے سکتہ میں آگئی کیونکہ اس دفعہ بہنے والا خون ارزاں فلسطینی مسلمانوں کا نہ تھا، ورنہ تو یہود کے لئے سینکڑوں مارنا اور پوری مغربی دنیا اور مسلمان حکمرانوں کا منہ دیکھتے رہنامعمول کا عمل بن چکا تھا۔ حزب التحریر اس بہیمانہ اور بزدلانہ قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ یرغمالیوں کو فی الفور رہا کیا جائے۔ حز ب التحریر نے آج لاہور میں اس ضمن میں مظاہرہ کیا اور دیگر بڑے شہروں میں آنے والے دنوں میں مزید مظاہرے کئے جائیں گے۔
امریکہ کی ناجائز اولاد، اسرائیل کو محض اس لئے فلسطین کے مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنے کی جرأت ہوئی کیونکہ وہ جانتا ہے کہ مسلمانوں کو پچاس سے زائد زندانوں میںجکڑ دیا گیا ہے جس میں سے ہر ایک پر ایک غدار حکمران داروغہ بنا کر بٹھا دیا گیا ہے۔ یوں ایک ارب سے زائد مسلمان استطاعت رکھنے کے باوجود اسرائیل کے ناپاک وجود کا خاتمہ نہیںکر سکتے اور آج بھی قبلہ اول پر یہودی قابض ہیں۔ اسرائیل کی جارحیت روکنے اور غزہ کے محصور مسلمانوں کو بچانے کا ایک ہی رستہ ہے اور وہ قومی اسمبلی، اوآئی سی یا اقوام متحدہ کے ایوانوں سے ہو کر نہیں گزرتا بلکہ یہ رستہ مسلمانوں کی فوجی چھاؤنیوں سے نکلتا ہے۔ یہ ذمہ داری مسلم افواج کے جرنیلوں کی ہے کہ وہ اپنے ٹینکوں اور میزائلوں کا رُخ اسرائیل کی طرف کر دیں اور اپنی فوجوں کو متحرک کرتے ہوئے اسرائیلی ریاست کا خاتمہ کریں۔ اور اس میں حائل ہونے والے غدار حکمرانوں کو بھی روندتے چلے جائیں۔ ہم پاکستانی فوج کو بھی پکارتے ہیں کہ وہ اپنی ذمہ داری پوری کریں اور ایٹم بم اور دیگر اسلحہ کو گارڈ آف آنر کے لئے چمکانے کے بجائے جہاد کے لئے تیار کریں۔ اگر زرداری اور گیلانی جیسے ایجنٹ حکمران راستے کی رکاوٹ بنیں تو انہیں اکھاڑ کر ایک مخلص خلیفہ کو بیعت دیں اور اس کی سرکردگی میں اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں۔
حزب التحریر پہلے بھی عوام کو خبردار کر چکی ہے کہ جب بھی امریکہ اور پاکستان کی غدار حکومت قبائلی علاقے میں آپریشن شروع کرنے کی ٹھانتی ہے تو اس سے چند روز قبل بڑے شہروں میں دھماکوں اور دہشت گردی کی وارداتوں کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔ اس کی چند مثالیں ہم اسلامی یونیوسٹی اور پریڈلین راولپنڈی کی مسجد پر حملے، لاہوربم دھماکوں اور سوات میں لڑکی کو درے مارے جانے والی ویڈیو وغیرہ کی شکل میں پہلے ہی دیکھ چکے ہیں۔ جیسے ہی امریکہ نے شمالی وزیرستان پر حملہ کرنے کا حکم دیا سیاسی بصیرت رکھنے والے حلقے، ذہنی طور پر تیار ہو چکے تھے کہ اب عنقریب شہری علاقوں میں بم دھماکوں کا سلسلہ شروع ہونے والا ہے۔ یہی نہیں ہمیشہ کی طرح آپریشن شروع ہونے کے بعد اگلا عذاب بجلی کی مصنوعی لوڈشیڈنگ کی شکل میں عوام کو جھیلنا پڑتا ہے۔ جس کا مقصد آپریشن کے نتیجے میں لاکھوں بے گھر ہونے والے مسلمانوں کی حالت زار اور فضائی بمباری کے نتیجے میں ہونے والی سینکڑوں ہلاکتوں سے امت کو بے خبر رکھنا ہوتا ہے۔ آج بھی سوات اور جنوبی وزیرستان کے آپریشنوں کے نتیجے میں تیرہ لاکھ مسلمان بچے عورتیں اور بوڑھے بے گھر ہیں اور کیمپوں میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ لیکن یہ ظلم میڈیا عوام تک پہنچانے کے لئے تیار نہیں!!
کہاں ہیں وہ سیکولر لوگ جو کہتے تھے کہ بس سوات میں ایک آپریشن کر لینے دیں پھر دیکھیں دہشت گردی کا قلع قمع کیسے ہوتا ہے؟ کہاں ہیں وہ دانشور جن کی زبانیں یہ کہتے نہ تھکتی تھیں کہ دہشت گردی کی جڑ جنوبی وزیرستان میں ہے، بس ایک دفعہ اس کا صفایا ہو جائے تو پھر پاکستان امن کا گہوارا بن جائیگا؟ درحقیقت امریکہ نے ایک ایک کر کے پورے قبائلی علاقے میں آگ لگا دی ہے۔ امریکہ جانتا ہے کہ اگر پاکستان کے جہادی عناصر کو افغانستان جانے سے روکنا ہے اور امریکی رسد کو محفوظ بنانا ہے تو پاکستان آرمی اور سیکورٹی اداروں کو ان جہادی عناصر سے لڑنا ہوگا۔ یوں نہ تو پاک فوج اپنی اصل ذمہ داری، یعنی امریکہ کو خطے سے نکالنے کے بارے میں سوچ سکے گی اور نہ ہی پاکستان کے مخلص مسلمان امریکہ کے خلاف افغانستان میں جا کر جہاد کر سکیں گے۔ یوں امریکہ نے مسلمانوں کو مسلمانوں کے ساتھ لڑا کر اپنے آپ کو خطے میں محفوظ بنایا ہوا ہے۔ حزب التحریر اہل طاقت اور اہل فکر سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ اس امریکی سازش کو سمجھیں اور اس امریکی جنگ سے فی الفور کنارہ کشی اختیار کریں ورنہ یہ آگ پورے چمن کو جلا کر رکھ کر دیگی۔
نیز یہ ذمہ داری فوج کی ہے کہ وہ ان غدار حکمرانوں سے عوام کو نجات دلا کر خلافت کے قیام کے لئے حزب التحریر کو نصرت فراہم کریں جو امریکہ کو خطے سے نکالے گی اور مسلم امت کو ایک امیر تلے وحدت بخشے گی
حزب التحریر ولایہ پاکستان نے فیس بک پر توہین آمیز خاکوں کے مقابلے کے خلاف کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرے منعقد کئے۔ یہ مظاہرے پریس کلب اور میڈیا دفتر کے باہر منعقد کئے گئے۔ مظاہرین نے بینر اور کتبے اٹھارکھے تھے جس پر یہ نعرے تحریر تھے:
"اے پاک فوج! اٹھو اور خلافت کو قائم کرکے گستاخانِ رسول ﷺ کو منہ توڑ جواب دو"، اے مسلمانو! ناموسِ رسالت کا تحفظ مذمتی قراردادوں سے نہیں بلکہ پاک فوج کے عملی جہاد سے ممکن ہے" اور "توہین رسالت کرنے والوں کی تمام تر جرأت غدارحکمرانوں کی وجہ سے ہے"۔
مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ کافر ایک بار پھر اسلام اور نبی ﷺ کو اپنی نفرت کا نشانہ بنا رہے ہیں اور ان کے حکمران اس توہین میں مکمل طور پر ان کی حمایت اور پشت پناہی کر رہے ہیں۔ یہ مسلم حکمرانوں کی مجرمانہ خاموشی ہی ہے جس نے فیس بک جیسے بے وقعت ادارے کو ایک ارب مسلمانوں کے جذبات سے کھیلنے کا حوصلہ دیا۔ اگر مسلم حکمرانوں نے ڈنمارک کے خلاف فوجیں متحرک کی ہوتیں تو آج ہمیں یہ دن دیکھنا نہ پڑتا۔ انہوں نے کہا کہ تیرہ سو سال ان کافروں کو مسلمانوں کے شعائر پر حملہ کرنے کی ہمت نہ ہو سکی کیونکہ خلافت ناموس رسالت ﷺ کے تحفظ کے لئے ہر دم تیار تھی۔ صرف ایک صدی قبل جب فرانس اور برطانیہ نے توہین آمیز ڈرامہ چلانے کی کوشش کی تو خلیفہ عبدالحمید ثانی کی جہاد کی ایک دھمکی ہی اس ڈرامے کو بند کرنے کے لئے کافی تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ جہاں تک "آزادیوں" کے تصور کا تعلق ہے تو یہ محض ایک ڈھکوسلہ ہے جسے اسلام کی پیٹھ پر کوڑے برسانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ ہم پوچھتے ہیں کہ کیا یہ آزادیاں فرانس کے سکولوں میں مسلم عورت کو حاصل ہیں جہاں انہیں اپنی مرضی سے حجاب لینے کی بھی اجازت نہیں؟ کیا یہ آزادیاں ان سینکڑوں مسلمانوں کو حاصل ہیں جو گوانتاناموبے میں پچھلے آٹھ سال سے پڑے گل سڑ رہے ہیں اور انہیں اتنا بھی علم نہیں کہ انہیں کس گناہ کی پاداش میں اغوا کیا گیا ہے؟ کیا کسی بھی شخص کو ہولوکاسٹ پر تنقید کرنے کی اجازت ہے؟ ہر گز نہیں! تو پھر آزادیوں کو بنیاد بنا کر رسول اللہ ﷺ کی ذات ہی کو کیوں نشانہ بنایا جاتا ہے؟ انہوں نے کہا کہ مغر ب جانتا ہے کہ مسلمانوں کی ڈھال یعنی خلافت موجود نہیں اور یہ غدار حکمران انہی کے ایجنٹ ہیں جن کا کام محض مسلمان عوام کو کنٹرول کرنا اور مغرب کے مفادات کا تحفظ ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ وہی "فیس بک" ہے جو گزشتہ چھ ماہ کے دوران حزب التحریر پاکستان کے میڈیا آفس اور ترجمان کے پیج کو دو دفعہ بند کر چکی ہے لیکن اسلام پر حملہ کرنے والے پیج کو بند کرنے کے لئے تیار نہیں۔
مقررین نے پاکستان فوج سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنی ذمہ داری پوری کرتے ہوئے حرکت میں آئیں گستاخان رسول ﷺ کو منہ توڑ جواب دیں۔ یہ اسی وقت ممکن ہے جب وہ ان غدار حکمرانوں کو اکھاڑ کر خلافت قائم کریں اور ایک خلیفہ راشد تلے بذریعہ جہاد کافروں کو ان کے کرتوتوں کا مزا چکھائیں۔!
آخر کار بلی تھیلے سے باہر آ ہی گئی۔ برطانوی افواج کے حال ہی میں ریٹائرڈ ہونے والے سربراہ اور نئے وزیراعظم کے مشیر سر جنرل رچرڈ ڈناٹ نے بی بی سی کو ایک انٹرویو میں اس امر کا اقرار کیا ہے کہ افغان جنگ دراصل خلافت کو قائم کرنے سے روکنے کیلئے ہے۔ ان سے جب افغانستان پر قبضے کے بارے میں پوچھا گیا تو اس نے کہا ؛''وہاں پر ایک اسلامی ایجنڈا ہے جس کی اگر جنوبی افغانستان، یا افغانستان یا جنوبی ایشیا میں ہم مخالفت نہ کریں یا اس کا خاتمہ نہ کریں تو سچی بات یہ ہے کہ اس کا اثر پھیلتا جائے گا۔ ہاں یہ پھیل سکتا ہے، اور یہ بہت اہم نکتہ ہے ، ہم﴿آگے﴾ دیکھ رہے ہیں کہ یہ جنوبی ایشیا سے مشرق وسطیٰ اور وہاں سے شمالی افریقہ اور چودویں اور پندرویں صدی خلافت کے عروج کے مقام کی جانب بڑھ رہا ہے۔۔۔ ‘‘ ۔ پس کفار نے ایک بار پر خلافت کے قیام کے خلاف جاری خفیہ جنگ سے پڑدہ اٹھایا ہے۔ اس سے پہلے بش، بلئیر، کلارک، رمسفیلڈ، ہنری کسنجر اور دیگر کفار کئی کئی بار خلافت کے خلاف اپنے جذبات کا اظہار کر چکے ہیں۔ سچ تو یہ ہے کہ خلافت تمام مسلمانوں کے دلوں کی آرزو اور مسلمانوںکی وحدت کا واحد ذریعہ ہے۔ کفار اس کوشش میں ہیں کہ خلافت کو ایک دہشتگرد ریاست کے روپ میں پیش کیا جائے تاکہ اس کے قیام پر عالمی رائے عامہ کو اس کے خلاف ابھارا جا سکے۔ لیکن وہ یہ بھول گئے ہیں کہ خلافت کا 1300سالوں پر محیط درخشاں ماضی پوری انسانیت کیلئے ایک کھلی کتاب ہے ،جس کے دوران مسلمان اور غیر مسلم اسلامی نظام کے تحت پر امن زندگی بسر کرتے تھے۔ حکمران اور افواج پاکستان کے سربراہوں سے امت جواب طلب کرتی ہے کہ وہ بتائیںوہ خلافت راشدہ قائم کرنے والوں کے ساتھ ہیں یا خلافت روکنے والے کافروں کے ساتھ!!! ۔نیٹو اور اس کے اتحادی غدار حکمران سن لیں وہ مل کر بھی خلافت راشدہ کے قیام کو نہیں روک سکیں گے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بشارت ضرور پوری ہو کر رہے گی۔ انشاء اللہ!
امریکی ایجنٹ حکمرانوں کو اکھاڑ کر خلافت قائم کرو؛ حزب التحریر کا اہل قوت کو اعلامیہ
حزب التحریر ولایہ پاکستان نے اپنے اعلان کے مطابق 9مئی بوقت 3بجے اسلام آباد کے نیشنل پریس کلب میں اہل قوت کو ایک بے باک اعلامیہ پیش کیا۔ حزب التحریر کے ایک بہادر ممبر نے یہ اعلامیہ پڑھ کر سنایا جس میں اہل قوت سے براہ راست مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ امریکی کاسہ لیس حکمرانوں کو اکھاڑ کر خلافت قائم کریں کیونکہ یہ اہل قوت ہی ہیں جن کے کندھوں پر چڑھ کر یہ حکمران ملک پر امریکہ کی گرفت کو دن بدن مستحکم کرتے جا رہے ہیں اور فتنے کی جنگ کو بھڑکا کر قبائلیوں اور افواج کا خون ناحق ضائع کر رہے ہیں تاکہ امریکہ کے کمزور پڑھتے قبضے کو افغانستان میں سہارا دیا جا سکے۔ حزب کا ممبر اعلامیہ پیش کرنے کے بعد امریکی ایجنٹوں کی تمام تر سیکیوریٹی اور نفری کو چکمہ دے کر بحفاظت محفوظ مقام تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئے ۔ جس پر حکومتی چیلے حواس باختہ ہو کر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے اور موقع پر موجود دو طالب علموں کو گرفتا رکر لیا جن کا حزب سے کوئی تعلق نہیں۔ حزب التحریر حکومت کی ان اوچھے ہتھکنڈوں کی شدید مذمت کرتی ہے۔ حزب التحریر نے تمام بڑے شہروں میں اس اعلامئے کو تقسیم کرنا شروع کر دیا ہے جس میں تمام امت سے یہ استدعا بھی کی ہے کہ وہ اس اعلامیہ کو اہلِ قوت میں موجود اُن تمام مخلص لوگوں تک پہنچائیں،جنہیں وہ جانتے ہیں۔ اس سلسے میں میڈیا بھی اپنا اسلامی فریضہ ادا کرے ۔ حکومت سن لے ، ہماری جانب سے خلافت کیلئے غیر مشروط بیعت کے علاوہ ہر طرح کی ڈیل سے کھلا انکار ہے۔ پس اس سلسلے میں حزب سے کسی قسم کا رابطہ انھیں کوئی فائدہ نہیں دے گا۔
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم ﴿اے مسلمانانِ پاکستان! اس اعلامیہ کو اہلِ قوت میں موجود اُن تمام مخلص لوگوں تک پہنچائیں،جنہیں آپ جانتے ہیں﴾ حزب التحریر ولایہ پاکستان کی طرف سے اہلِ قوت کو اعلامیہ ایجنٹ حکمرانوں کو ہٹا کرخلافت کو قائم کرو الحمد للّٰہ و الصلاۃ و السلام علی رسول اللّٰہ ، و علی آلہ و صحبہ و من والاہ، و بعد، السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
اے اہلِ قوت! محترم بھائیو!
اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے حکمران کو مسلمانوں کے لیے ڈھال قرار دیا ہے، جو مسلمانوں کی حفاظت کرتا ہے اور دشمن کے خلاف جنگ میں ان کی قیادت کرتا ہے۔ رسول اللہ صلى الله عليه و سلم نے ارشادفرمایا:
﴿﴿إِنَّمَا الْإِمَامُ جُنَّةٌ يُقَاتَلُ مِنْ وَرَائِهِ وَيُتَّقَى بِهِ﴾﴾ ''بے شک خلیفہ ڈھال ہے، جس کے پیچھے رہ کر لڑا جاتاہے اور اسی کے ذریعے تحفظ حاصل ہو تاہے ‘‘﴿مسلم﴾
تاہم پاکستان کے ظالم حکمران کہ جن کا اقتدار آپ کی طاقت اور اسلحے کا مرہونِ منت ہے، مسلمانوں کی بجائے کافر امریکیوں کو ڈھال فراہم کرنے کے لیے دن رات ایک کیے ہوئے ہیں۔ اور امریکہ نام نہاد ' 'سٹریٹیجک ڈائیلاگ‘‘،''دوطرفہ تعلقات کی بہتری‘‘،''باہمی فوجی تعاون‘‘اور''برابری کے اتحاد‘‘کے تحت مسلمانوں کے خلاف جنگ میں ان حکمرانوں کی قیادت کر رہا ہے ۔ ان تمام اصلاحات ، ملاقاتوںاور بریفنگز کی حقیقت یہ ہے کہ امریکہ ظالم حکمرانوں کی ملی بھگت سے انتشار اور کنفیوژن کی آگ کو بھڑکائے ہوئے ہے تاکہ مسلمانوں کو مسلمانوں ہی کے خلاف لڑنے پر آمادہ کیا جائے تاکہ افغانستان میں امریکہ کے فوجی ،جو ہر طرح کے اسلحے سے لیس ہونے کے باوجود اپنے خوف اور بزدلی کی وجہ سے مفلوج ہو چکے ہیں، اطمینان کا سانس لے سکیں۔
یہ ظالم حکمران ہی ہیں کہ جنہوں نے کافر امریکیوں کو اس بات کا موقع فراہم کیا کہ وہ پاکستان کے اندر پے در پے ڈرون حملے کر یں، اور ان ڈرون حملوں کا نشانہ بوڑھے ، جوان، عورتیں،بچے، سبھی بن رہے ہیںاور لوگوں کی چھتیں انہی کے سروں پر گرائی جا رہی ہیں۔ پھر اس کے بعد یہ حکمران آپ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ آپ قبائلی علاقے کے مسلمانوں کو کچلیں تاکہ امریکہ ڈرون حملے کرنابند کر دے، گویا کہ یہ حکمران توڈرون حملے روکنا چاہتے ہیں مگر وہ لاچار اور بے بس ہیں کہ ان کے پاس ان حملوں کو روکنے کاکوئی ذریعہ نہیں ہے۔
اوریہ ظالم حکمران ہی ہیں کہ جنہوں نے کفار کی پرائیویٹ فوجی تنظیموں اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کو پاکستان میں داخل ہونے کی اجازت دی ہے تاکہ وہ پورے پاکستان میں ٹارگٹ کلنگ اور بم دھماکوں کی مہم چلائیں، جس کے ذریعے مسلح افواج ، سیکیورٹی اداروں اورعام شہریوں کو بے دریغ نشانہ بنا یا جا رہا ہے۔ یہی نہیں بلکہ یہ حکمران قاتل امریکیوں کو مقامی سیکیورٹی فورسز کی دسترس سے بچاتے ہیں، پس جب بھی یہ کرائے کے قاتل پکڑے جاتے ہیں تویہ حکمران انہیں چھڑا لیتے ہیں ، تاکہ یہ امریکی ،چند طالبان عناصر کی صفوں میں اپنے لوگوں کی موجودگی کے ذریعے اپنا کام بلا تعطل سرانجام دے سکیں۔ یہ سب اس وجہ سے کیا جاتاہے تاکہ امریکی عہدیدار اور یہ ایجنٹ حکمران لاشوں کے ڈھیر اور بہتے ہوئے لہوکی طرف اشارہ کر کے آپ سے کہہ سکیں: ''کیا آپ یہ سب نہیں دیکھ رہے، کیا اب بھی یہ آپ کی جنگ نہیں؟‘‘
اور یہ ظالم حکمران ہی ہیں جو قبائلی علاقوں میں ہندو اثر و رسوخ کی طرف اشارہ کرتے ہیں ، جبکہ وہ اس بات سے بخوبی آگاہ ہیں کہ یہ امریکہ ہی ہے جس نے افغانستان کے دروازوں کو بھارت کے لیے کھولاہے اور ہندوؤں کو اس بات کی اجازت دی ہے کہ وہ قبائلی علاقوں میں اپنی جڑیں بنائیں اور انتشار کی فضائ قائم کرنے میںامریکہ کے ساتھ ساتھ اپنا کردار ادا کریں۔ اور یہ ظالم حکمران ہی ہیں جنہوں نے اس وقت بھی امریکہ کا دامن تھام رکھا ہے جبکہ وہ آپ سے اس بات کا مطالبہ کر رہا ہے کہ آپ بھارت کے ساتھ حالات کو معمول پر لائیںاور کشمیر میں بھارت کے ظلم وجبرسے توجہ ہٹا لیںاور اپنی پوری توجہ امریکہ کو بچانے پر مرکوز کریںجو افغانستان کی دلدل میں پھنسا ہوا ہے۔
اے اہلِ قوت! محترم بھائیو!
ان حکمرانوں کو نہ تو آپ کی کوئی پرواہ ہے اور نہ ہی ان لوگوں کی کہ جن کی حفاظت کی آپ نے قسم اٹھارکھی ہے ،نہ ہی ان حکمرانوں کی نظر میں اُس دین کی کوئی وقعت ہے جو آپ کے سینے میں ہے،اور نہ ہی انہیں اللہ اور اس کے رسول صلى الله عليه و سلم کے حکم کا کوئی پاس ہے،اورنہ ہی ان حکمرانوں کو مسلمانوں کے خون کا کوئی احساس ہے ، اگرچہ اللہ تعالیٰ نے ارشادفرمایا ہے:
﴿وَمَن يَقْتُلْ مُؤْمِناً مُّتَعَمِّداً فَجَزَآؤُهُ جَهَنَّمُ خَالِداً فِيهَا وَغَضِبَ اللّهُ عَلَيْهِ وَلَعَنَهُ وَأَعَدَّ لَهُ عَذَاباً عَظِيماً ﴾﴿النسائ:93﴾ '' جو کو ئی کسی مومن کو قصداَقتل کر ڈالے، اس کی سزا جہنم ہے جس میں وہ ہمیشہ رہے گا، اس پر اللہ تعالیٰ کا غضب ہے ، اور اس پر اللہ تعالیٰ کی لعنت ہے اوراسکے لیے عظیم عذاب تیار کر رکھا ہے‘‘
اور ان حکمرانوں کو مسلمانوں کے آپس میں لڑنے کی کوئی پرواہ ہے اور نہ ہی انہیں اس بات کی کوئی پرواہ ہے کہ اس فتنے کی جنگ میں آپ کا خون ناحق اوربے دریغ بہہ رہا ہے ۔ جبکہ رسول اللہ صلى الله عليه و سلم نے ارشاد فرمایا:
﴿﴿اذا التقی المسلمان بسیفیھما فالقاتل و المقتول فی النار، قلنا یا رسول اللّٰہ ھذا القاتل فما بال المقتول ، قال انہ کان حریصا علی قتل صاحبہ﴾﴾ ''جب دو مسلمان ایک دوسرے سے لڑتے ہیں ، تو قاتل اور مقتول دونوں جہنم کی آگ میں ہیں۔ صحابہ(رض) نے پوچھا: اے اللہ کے رسول صلى الله عليه و سلم قاتل کے متعلق تو ایساہے ،مگر مقتول کیوں جہنم میں جائے گا۔ آپ صلى الله عليه و سلم نے جواب دیا: اس لیے کہ وہ بھی اپنے مسلمان بھائی کو قتل کرنا چاہتا تھا‘‘﴿بخاری﴾
اور انہیں اس بات میں کوئی عار نہیں کہ وہ آپ کے دشمنوں کے ساتھ گرمجوشی سے بغل گیر ہوتے ہیں اور ان سے دوستیاں کرتے ہیں، اور آپ کے سینوں کو دشمن امریکہ کے لیے ڈھال بناتے ہیں اور آپ کی صلاحیتوںاوررازوںکو اس کے حوالے کرتے ہیں، اگرچہ اللہ تعالیٰ نے قرآن میں ارشاد فرمایا ہے:
''اور یہود ونصاریٰ ہرگز آپ سے راضی نہیں ہوں گے،یہاں تک کہ آپ ان کی ملت ﴿ دین ﴾کی پیروی نہ کریں۔‘‘﴿البقرۃ:120﴾
ان ظالم حکمرانوں کو مسلمانوں اور اللہ کی اُن رحمتوں کا ذرّہ برابر بھی پاس نہیں، جو اللہ نے انہیں عطا کر رکھی ہیں۔ ان حکمرانوں نے اپنے کافر آقائوں کو خوش کرنے کے لیے ملکِ پاکستان کو، جوکہ ایک ایٹمی طاقت ہے ،جس کی فوج دنیا کی ساتویں بڑی فوج ہے اورجسے اللہ تعالیٰ نے بے پناہ وسائل سے نوازا ہے، انتشار کی آگ میں جھونک دیا ہے اور تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ اللہ سبحانہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا:
﴿أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ بَدَّلُوا نِعْمَةَ اللَّهِ كُفْرًا وَأَحَلُّوا قَوْمَهُمْ دَارَ الْبَوَارِجَهَنَّمَ يَصْلَوْنَهَا وَبِئْسَ الْقَرَارُ ﴾ ''کیا تم نے نہیں دیکھا ان لوگوں کو جنہوں نے اللہ کے احسان کو ناشکری میں بدل دیا اور اپنی قوم کو تباہی کے گھر پہنچا دیا۔یہ لوگ جہنم میں جلیں گے اوریہ رہنے کے لیے کیا ہی بری جگہ ہے ‘‘﴿ابراھیم: 28-29﴾
بے شک یہ حکمران ہم میں سے نہیں اور ہم ان میں سے نہیں ہیں۔ تو پھرآپ انہیں کس طرح اجازت دے سکتے ہیں کہ وہ مزید ایک گھنٹے کے لیے بھی آپ کے اسلحے اور طاقت کے بل بوتے پر اپنے عہدے پر برقرار رہیں، چہ جائیکہ آپ انہیں ہفتوں اورمہینوں کے لیے اپنے اوپر برداشت کریں۔
اے اہلِ قوت! محترم بھائیو!
پاکستان کے لوگ ان حکمرانوں کی حقیقت اور ان کے جرائم کے شر سے بخوبی آگاہ ہیں۔ وہ ان سے نفرت کرتے ہیں اوردن رات ان کے اقتدار کے خاتمے کی دعائیں کرتے ہیں۔ ان حکمرانوں سے نجات آپ ہی کے ہاتھوں میں ہے۔ یہ اب آپ لوگوں پر ہے کہ آپ اللہ کی اس وسیع زمین پر اس حالت میں کھڑے ہوں کہ اللہ کا غضب اور عذاب آپ سے دُوررہے۔ رسول اللہ صلى الله عليه و سلم نے ارشاد فرمایا:
﴿﴿ان الناس اذا راوا الظالم فلم یاخذوا علی یدیہ اوشک ان یعمھم اللّٰہ بعقاب﴾﴾ ''اگر لوگ کسی ظالم کو ظلم کرتا دیکھیں اور اس کا ہاتھ نہ روکیں تو قریب ہے کہ اللہ ان سب کو عذاب دے‘‘﴿ابودائود، ترمذی ، ابنِ ماجہ﴾
اس دن سے ڈریں کہ جس دن جہنم بنی نوع انسان کے سامنے لائی جائے گی اور لوگ اس کی آگ کو براہِ راست دیکھ رہے ہوں گے۔ تو کہیںایسا نہ ہو کہ اس دن آپ کو ان لوگوں کے ساتھ اٹھایا جائے جنہوں نے ان شر یر حکمرانوں کا ساتھ دیا ، جواپنے عوام کی قیادت کر رہے تھے تاکہ انہیں گمراہ کر سکیں۔ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا:
﴿وَقَالُوا رَبَّنَا إِنَّا أَطَعْنَا سَادَتَنَا وَكُبَرَاءَنَا فَأَضَلُّونَا السَّبِيلَ﴾ ''اور وہ جہنمی کہیں گے اے ہمارے پروردِگار ہم نے اپنے بڑوں کی اطاعت کی اوراُنہوں نے ہمیں سیدھی راہ سے گمراہ کیا‘‘﴿الاحزاب: 67 ﴾
﴿وَإِذْ يَتَحَاجُّونَ فِي النَّارِ فَيَقُولُ الضُّعَفَاءُ لِلَّذِينَ اسْتَكْبَرُوا إِنَّا كُنَّا لَكُمْ تَبَعًا فَهَلْ أَنْتُمْ مُغْنُونَ عَنَّا نَصِيبًا مِنَ النَّارِقَالَ الَّذِينَ اسْتَكْبَرُوا إِنَّا كُلٌّ فِيهَا إِنَّ اللَّهَ قَدْ حَكَمَ بَيْنَ الْعِبَادِ﴾ ''اور جب دوزخی آپس میں جھگڑیں ،پھر کمزور سرکشوں سے کہیں گے کہ ہم توتمہارے ہی پیرو کارتھے ،پھر کیا تم ہم سے کچھ بھی آگ دور کر سکتے ہو۔ سرکش کہیں گے ہم اور تم سبھی اس جہنم میں پڑے ہوئے ہیں، بے شک اللہ اپنے بندوں میں فیصلہ کر چکا ہے‘‘﴿المومن: 47-48﴾
پس ان حکمرانوں کو ہٹاکرخلافتکے قیام کے لیے اپنی تلواریں بے نیام کر لو، اور اپنے ان انصاری بھائیوں کو یاد کرو جنہوں نے رسول اللہ صلى الله عليه و سلم کو مادی مددو نصرت فراہم کی تھی اورماضی میں اسلام کو مدینہ میں بطور ریاست اور حکمرانی قائم کیا تھا۔ اور جب انصار کے سردار سعد بن معاذ (رض)کی شہادت ہوئی اور ان کی والدہ رونے لگیں ، اس پر رسول اللہ صلى الله عليه و سلم نے انہیں بتایا:
﴿﴿لیرقا ﴿لینقطع﴾ دمعک و یذھب حزنک فان ابنک اول من ضحک اللّٰہ لہ و اھتز لہ العرش﴾﴾ ''تمہارے آنسو تھم جائیں گے اور تمہارا غم کم ہو جائے گا اگر تم یہ جانو کہ تمہارا بیٹا وہ پہلا شخص ہے کہ جس کے لیے اللہ مسکرایا اور اس کا عرش ہل گیا ‘‘﴿طبرانی﴾