باجوہ کے “پیغام امریکہ” کو مسترد کردو!
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
”پیغام پاکستان“ مسلم سرزمین پر کفار کے قبضے کے خلاف مزاحمت کو کچلنے کی استعماری کوشش ہے
”پیغام پاکستان“ مسلم سرزمین پر کفار کے قبضے کے خلاف مزاحمت کو کچلنے کی استعماری کوشش ہے
خبر:19 دسمبر 2017 کو وزیر منصوبہ بندی و تعمیر و ترقی احسن اقبال نے کہا کہ حکومت چین اور پاکستان کے درمیان تمام قسم کی تجارت کے لیے ڈالر کی جگہ یوآن میں ادائیگی کی چینی تجویز پر غور کررہی ہے۔ اور پھر یکم جنوری 2018 بروز پیر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یہ واضح کیا کہ پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے لیے چینی کرنسی یوآن کو استعمال کرنے کی تمام تیاریاں پہلے سے ہی کی جا چکی ہیں۔
۔ پاکستان کے حکمرانوں کی بھارت کے لیے "تحمل" کی پالیسی اسے خطے کی طاقت بننے میں مدد فراہم کررہی ہے جس کا وہ حق دار نہیں ہے
- ہندو جنرل کی ہمت کیسے ہوئی کہ وہ ہمارے ایٹمی ہتھیاروں کو ایک جھوٹ اور دھوکہ قرار دے
- کیا وقت نہیں آ گیا کہ پاکستان سے گزرنے والی امریکی زمینی اور فضائی سپلائی لائن کاٹ دی جائے؟