الأحد، 03 ربيع الثاني 1446| 2024/10/06
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
UrPrnc

UrPrnc

جمہوریت: ہم تنگ آچکے ہیں!

کینیا کے 2017 کے عام انتخابات میں ابھی دومہینے باقی ہیں۔ یہ انتخابات بارہویں پارلیمنٹ کو وجود میں لانے کے لئے منعقد کیے جا رہے ہیں اور ہمیشہ کی طرح اس بار بھی سیاسی جماعتوں کے چھتری تلے کئی قبائلی اتحاد وجود میں آچکے ہیں۔ان اتحادوں کےسربراہان رقوم تقسیم کرتے ہوئے عوام کو دھوکے میں مبتلا کر کے انتخابات میں شمولیت اختیار کرنے کی طرف دعوت دیتے ہیں۔

اُن ظالموں کو محض مایوسی ہو گی جو یہ سمجھتے ہیں کہ وہ بہادر یلماز کی ہمت و حوصلے کو توڑ سکتے ہیں!

گزشتہ رات انقرہ پولیس ہیڈ کوارٹر زسے آنے والی پولیس کی بھاری نفری نے یلماز شیلک کو اس وقت حراست میں لے لیاجب وہ افطاری کی میز پر بیٹھے تھے، اور انہیں جیل میں ڈال دیا۔ رمضان کے مقدس مہینے میں ایک مسلمان پر کیا جانے والا یہ ظلم ظالموں کے ماتھے پر ہمیشہ کے لیے کلنگ کا ٹیکہ بن گیا ہے ۔

حزب التحریر کے ایک رکن کی گرفتاری اور شمالی مضافاتی حلب کے علاقے سے ایک دوسرے رکن کا اغوا

7 جولائی 2017 کو ایک دس رکنی سیکیورٹی گروپ نے حزب التحریر ولا یہ شام کے رکن احمد آیت (Ahmad Ayyat) کو شام   کے علاقے عزاز کے ایک گاؤںسوران سے ایک پمفلٹ بعنوان “ترکی کی فوجی مداخلت کا مقصد شام کے انقلاب کوغیرمستحکم اور اسے ختم کرنا ہے” کی تقسیم کے بعدگرفتار کیا۔

تفسیر سورۃ البقرۃ 164

"آسمانوں اور زمین کی پیدائش ، رات دن کا ہیر پھیر، کشتیوں کا لوگوں کو نفع دینے والی چیزوں کو لئے ہوئے سمندروں میں چلنا ، آسمان سے پانی اتار کر، مردہ زمین کو زندہ کردینا، اس میں ہر قسم کے جانوروں کو پھیلادینا، ہواؤں کے رخ بدلنا، اور بادل، جو آسمان اور زمین کے درمیان مسخر ہیں، ان میں عقلمندوں کے لئے قدرت الہٰی کی نشانیاں ہیں"(ابقرۃ:164)

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک