الأحد، 03 ربيع الثاني 1446| 2024/10/06
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
UrPrnc

UrPrnc

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 11 اگست 2017

۔ جب جمہوریت بذات خود صادق وا مین نہیں ہے تو جمہوری حکمران کیسے صادق  وا مین ہوسکتے ہیں؟

- کشمیر خون میں نہایاہوا ہے، ہماری افواج کو ان کی قربانیوں سے سبق لیتے ہوئے آگے بڑھ کر مقبوضہ کشمیر کو آزاد کرانا چاہیے

- افغانستان میں صلیبیوں کے قبضے کو مستحکم کرنے کے لیے مسلمانوں  کا ایک دوسرے سے لڑنا  ہمارے دشمنوں  کی خوشی کا باعث بنتا ہے

جمہوریت سے ڈسے جانے سے بچنے کا واحد حل نبوت کے طریقے پر خلافت کا قیام ہے

جیسے ہی قومی اسمبلی کے اراکین یکم اگست 2017 کو جمع ہوئے تاکہ ایک کرپٹ شخص کی جگہ کو پُر کرنے کے لیے کرپٹ افراد کی صفوں میں سے ہی ایک اور شخص کو نیا وزیراعظم بنایا جائے تو وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی کے بعد پیدا ہونے والی تبدیلی کی ابتدائی امیدیں اور توقعات دم توڑ گئیں! اور یہ کوئی پہلی دفعہ نہیں ہے،

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 4 اگست 2017

۔ نبوت کے طریقے پر خلافت کے علاوہ کوئی حقیقی تبدیلی نہیں ہے

- مسلمانوں کو تقسیم کرنے کے لیے رکاوٹیں کھڑی کی جارہی ہیں جبکہ دشمنوں کے لیے سرحدیں کھولی  جارہی ہیں

- ہندو ریاست ، جو چھوٹے چھوٹے مجاہد گروہوں سے سخت خوفزدہ ہے، کا کیا حال ہوگا جب وہ مسلم افواج کا سامنا کرے گی؟

جمہوریت اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے غضب کو دعوت دیتی ہے

اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے غصے کو دعوت دے کر ہم کس طرح امن و خوشحالی کی توقع رکھ سکتے ہیں؟

پاکستان کے مسلمانوں پر واضح ہوتا جا رہا ہے کہ شریف خاندان نے چہرے تبدیل کر کے لوگوں کو بے وقوف بنایا ہے تاکہ جمہوریت کے لیے مزید وقت حاصل کیا جاسکے۔ اس صورتحال میں حزب التحریر ولایہ پاکستان نے ملک کے بڑے شہروں میں سیمینارز اور اجتماعات منعقد کیے۔

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک