الأربعاء، 29 ربيع الأول 1446| 2024/10/02
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
UrPrnc

UrPrnc

سہون شریف بم دھماکہ : سانپ کا سر کاٹ ڈالو اور اس کی دم کے پیچھے بھاگنا بند کرو

یہ امریکہ ہے جو جارح بھارتی انٹیلی جنس کو افغان سر زمین سے ہم پر حملہ کرنے کی صلاحیت فراہم کررہا ہے

لاہور میں ہونے والے خوفناک بم دھماکے کے صرف چند دنوں بعد، جمعرات 16 فروری 2017 کو سندھ کے مقام سہون شریف میں واقع مزار پر مبینہ “خودکش حملہ” ہوا جس میں کم از کم88 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔

 

امریکی موجودگی ہی پاکستان اور خطے میں عدم استحکام کی وجہ ہے

خبر:  بروز جمعہ17فروری 2017 کو چیف آف آرمی سٹاف، جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان میں امریکی کمانڈر جنرل جان نکولسن  سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور افغانستان سے مسلسل پاکستان میں کی جانے والی  "دہشت گردی" پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا،یہ بیان آئی۔ ایس۔ پی۔آر نے  جاری کیا۔  جنرل باجوہ نے امریکی جنرل جان نکولسن کو بتایا کہ، "پاکستان میں ہونے والے زیادہ تر سانحات کی ذمہ داری ان تنظیموں کی جانب سے قبول کی جاتی ہے جن کی قیادت افغانستان میں چھپی ہوئی ہے۔...     

 

بے ہنگم معاشرہ اور بے ڈھنگا لباس، ...

 ...لوگوں کے درمیان اللہ سبحانہ و تعالٰی کے قانون کے نفاذ سے ہی ٹھیک ہو گا نہ کہ کھوکھلی بیان بازی سے!!

صدر البشیر نے کہا ہے کہ خواتین کے فیشن سے معاشرے میں تنزلی کا خطرہ ہے ۔ انہوں نے خواتین کےغیر مناسب فیشن پر اعتراض کیا اور لباس بنانے والے والوں کو  مناسب اور حیا دار لباس بنانے کی ہدایت دی! انہوں نے کہا کہ خواتین کا فیشن سوڈانی خاندانوں کے لیے جنون اور تشویش کا باعث بن گیا ہے، اور انہوں نے ٹیکسٹائل کارخانوں کو ہدایت کی کہ وہ عوام کی پسند پر اثر انداز ہونے کے لیے بہتر کردار ادا کریں۔۔۔۔یہ بیان اس موقع پر دیا گیا جب وہ بھاری کے صنعتی علاقے میں واقع  فوجی کپڑے بنانے والی سر فیکٹری کی نئی عمارت کے افتتاح کی تقریب سے 8 جنوری 2017 ،اتوار کی صبح کوخطاب کر رہے تھے۔

امریکی سیاسی حل مکاری سے بھرے اُس درخت کا نام ہے جس کا پھل باہمی لڑائی ہے

بلاد شام میں بین الگروہی لڑائی چل رہی ہے جبکہ اسی کے متوازی آستانہ کانفرنس بھی  جاری ہے، اس کی اہمیت اُن تمام لوگوں پر بھی  واضح ہے جو  سوجھ بوجھ رکھتے ہیں  اور اُن پر بھی جو اِس لڑائی کے ذمہ دار ہیں۔ ہر وہ شخص جو اسے روک سکتا تھا لیکن نہیں روکا، اور ہر وہ شخص جو اس صورتحال سے خوش ہے، شام کے لوگوں سے پوشیدہ نہیں ہیں۔ان دھڑوں میں لڑائی اب ایک عمومی بات ہے اور جب بھی خون خرابہ ہوا معمولی بات پر اورایسی بات پر ہوا جس پر اللہ سبحانہ وتعالٰی کی طرف سے کوئی حجت کوئی دلیل نہیں تھی۔باوجود اس کے کہ مخلص لوگ خبردار کرتے رہے لیکن ان کی ایک نا سنی گئی۔

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک