الأربعاء، 29 ربيع الأول 1446| 2024/10/02
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
UrPrnc

UrPrnc

سوال کا جواب: روس اور چین کے متعلق امریکہ کی اصل پالیسی

سوال:

امریکی صدر اوباما نے  اپنی رخصتی سے تین ہفتہ قبل 29 دسمبر2016 کو روس پر بہت سخت پابندیاں عائد کرنے کا   اعلان کیا، جس میں امریکہ سے35 روسی  سفیرں کا اخراج،  جاسوسی کرنے  کے بہانے متعدد سفارتی مشنز اور  میری لینڈ اور نیو یارک میں روسی سفارتی احاطوں  کو بند کرنا  شامل ہے۔ تناؤ میں اس اضافے کو روس کے امریکی صدارتی انتخابات کی سائبر ہیکنگ(cyber hacking) کےامریکی  الزامات کے تناظر میں  دیکھا جا سکتا ہے۔کیا اس کے لیے یہ سارے اقدامات ضروری ہیں؟ یا شام میں روس کے کردار میں تبدیلی  آنے کی وجہ سے ان اقدامات کو کرنا ضروری ہو گیا ہے؟ یا پھر اس کی دوسری وجوہات ہیں خاص طور سے جبکہ ٹرمپ روس سے رشتوں کو بہتر بنانے کی فکر میں ہے جبکہ اوباما  اس کو بدتر بنا رہا ہے!

 

سوال وجواب: کیا خلیفہ کی محدود بیعت جا ئز ہے؟ ...

سوال: ہمارے محترم ومکرم شیخ ! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  ۔

 سلام کے بعد ، میرا سوال بیعت سے متعلق ہے،چونکہ یہ  اُمت اور خلیفہ کے درمیان رضامندی کا  معاملہ ہے، تو کسی معین وقت تک بیعت کرنا جائز ہے؟ مثلاً چار یا پانچ سال تک کے لیے بیعت کی  جائے،جیسا کہ موجودہ نظاموں میں ہوتا ہے ؟  اس قسم کے  تصورات  رکھنے والوں کے پاس اس پر کوئی دلیل یا  شبہ دلیل موجود ہے یا نہیں؟

 اللہ آپ کو برکت  دے اور ہمیں اور آپ کو  اسلام کی نصرت اور اس کو غلبہ دلانے   میں  استعمال فرمائیں۔

ہماری بیٹیاں قید میں ہیں۔۔۔۔۔اور حکمران تماشہ دیکھ رہے ہیں

فلسطینی قیدیوں سے متعلق تحقیق کے مرکز کی رپورٹ کے مطابق قابض عدالتوں نے بڑی تعداد میں خواتین قیدیوں کے خلاف پچھلے کچھ عرصے میں سخت اور بغض سے بھرپور فیصلے کیے ہیں جس میں خواتین قیدیوں کے خلاف چار ایسے فیصلے ہیں جس میں انہیں دس سال سے زائد کی قید سنائی گئی ہے ۔ مرکز کے ذرائع ابلاغ کے ترجمان، ریاض ال اشقر، نے عندیہ دیا کہ قابض وجود سزاؤں کو اس لیے سخت تر بنانا چاہتا ہے تاکہ خواتین اور بچیوں کو القدس میں ہونے والی بغاوت کا حصہ بننے سے روکیں ...

 

سوال و جواب: انقرہ، ترکی میں روسی سفیر کے قتل کے پیچھے کون ہے؟

سوال: 19 دسمبر 2016 کو  ایک سیکیورٹی اہلکار نے ترکی میں مقیم روسی سفیرکوترکی کے دارلحکومت انقرہ میں  اس وقت گولی مار کر ہلاک کردیا  جب انقرہ کی آرٹ گیلری  میں روسی سفیر کی تقریرنشر ہورہی تھی اورسب نے اس کے قتل کے منظر کودیکھا۔ ترک حکومت نے کہا ہے کہ اس حملے کے پیچھے فتح اللہ گلین کا ہاتھ ہے۔  اس الزام کی کیا حقیقت ہے اوراس حملے کے پس پشت کون سے عزائم کارفرما ہیں؟ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا کرے۔

 

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک