الأربعاء، 29 ربيع الأول 1446| 2024/10/02
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
UrPrnc

UrPrnc

سوال و جواب: دوعقود کو جمع کرنا

السلام وعلیکم،میں تیونس سے ایک نوجوان ہوں جو کہ حلال طریقہ سے گاڑی خریدنا چاہتا ہوں اور اس سلسلے میں میری توجہ ایسی کمپنیوں کی طرف دلائی گئی جو کہ طویل المدتی کرائے پرگاڑی دیتے ہیں اور جس میں سودے(بیع) کی میعاد کے آخر میں ملکیت کے انتقال کا امکان موجود ہوتا ہے یعنی کہ یہاں دو علیہدہ عقود(contracts) کوجمع کیا جا رہا ہے۔ کیا ایسا کرنا جائز ہے؟

امریکہ نے 2016 میں شام اور عراق میں 24،287 بم گرائے..

جبکہ بموں کی رسد کو برقرار رکھنے کے لیےدنیا بھر میں قائم اپنے اڈوں سے جدید ترین ہتھیاروں کو منتقل کیا اور اس کی سرمایہ دار کمپنیوں نے بھی بموں کی رسد کو برقرار رکھنے کے لیے پورا  زور لگایا

امریکہ نے 2016 میں شام اور عراق پر  24،287 بم گرائے۔ یہ اعدادوشمار 5 جنوری کو شائع ہونے والے "ڈیفنس ون اینالیسس" نے  امریکی کونسل برائے خارجہ تعلقات کے اہلکاروں کے توسط سے جاری کیے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اوسطاً شام و عراق پر یومیہ 67 بم گرائے گئے۔ جس دن "ڈیفنس ون اینالیسس"  نے یہ خوفناک اعدادوشمار جاری کیے اسی دن امریکی دفتر دفاع کی ویب سائٹ نے یہ بتایا کہ  5 جنوری کو شام میں 15 حملوں کیے گئے جس میں 23 اہداف کو تباہ کیا گیا جبکہ عراق میں 10 حملے کر کے مزید کئی اہداف کو تباہ کیا گیا۔

مجرم نظام نزارباييف کی حکومت مسلسل حزب التحریر کے شباب کو قید کررہی ہے

14 دسمبر  کو بافلودارعدالت نمبر 2 کے جج  احمد وفا  نے على رسلان جيتانولين (عمر 34 سال) کے خلاف 6 سال قید کی سزا سنائی جو انہیں حکومت کی ایک سخت جیل میں گزارنی ہوں گی۔ اُن پر  جمہوریہ قازقستان کے کریمنل کوڈ کی شق 235 کی دفعہ 2 کےتحت "مجرمانہ تنظیم کے ساتھ تعلق" اور شق 174 کی دفعہ 1 کے تحت "ذرائع ابلاغ کو جانتے بوجھتے نفرت ابھارنے کے لیے استعمال کرنے"  کا الزام لگایا گیا تھا۔  اس مقدمے کا فیصلہ رسلان کے وکیل کی عدم موجودگی میں سنایا گیا۔ رسلان بھائی کو جون 2016 میں گرفتار کیا گیا تھا۔

خبر اور تبصرہ: جبری گمشدگی جبر کی حکمرانی، جمہوریت کا شاخسانہ ہے

خبر: 16 جنوری 2017 کو وزیر مملکت بلیغ الرحمن نے پارلیمنٹ کو بتایا کہ ان کے پاس اسلام آباد اور پنجاب سے 5 افراد کی جبری گمشدگی پر کسی پیش رفت کے حوالے سے کوئی خبر نہیں ہے۔ وزیر مملکت کو ان پانچ افراد کی جبری گمشدگی پر پارلیمنٹ کو آگاہ کرنے کے لیے طلب کیا گیا تھا۔ وزیر مملک نے کہا کہ سلمان حیدر سمیت چار افراد کی جبری گمشدگی کی تفتیش ہورہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان افراد کے فون ریکارڈ کو دیکھا گیا ہے لیکن اب تک تفتیش میں کوئی بڑی پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔ سینٹ کے چیرمین رضا ربانی نے کہا کہ، “اگر اب تک کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ہے تو یہ بہت ہی خوفناک صورتحال ہے۔

 

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک