الأربعاء، 29 ربيع الأول 1446| 2024/10/02
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
UrPrnc

UrPrnc

کفار کے قبضے کو ختم اور اُن سے آزادی کے لیے لڑنا “دہشت گردی” نہیں ہے

صرف خلیفہ راشد کی بصیرت افروز قیادت ہی امت کو امریکہ کے خلاف ایک موثر قوت میں ڈھالنے کے لیے یکجا کرسکتی ہے

13 جنوری 2017 کو منتخب امریکی صدر ٹرمپ کے نامزد سیکریٹری دفاع جیمز میٹس نے امریکی سینٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کو ایک تحریری جواب دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ “اُن عسکری گروہوں کو نکالنے یا غیر موثر کرنے کے لیے پاکستان کی ضروریات پر توجہ دینی ہے جو پاکستان میں موجود ہیں لیکن ان کی کاروائیاں پاکستان سے باہر ہوتی ہیں“

 

 

جمہوریت میں عدالتیں فوجی ہوں یا سول، انصاف فراہم نہیں کرسکتیں

نصاف کے لیے انسانوں کے بنائے نظام کو ختم اور نبوت کے طریقے پر خلافت کا قیام ضروری ہے

 9 جنوری 2017 کو وزیر اعظم پاکستان کی صدارت میں ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں سیاسی و فوجی قیادت نے شرکت کی۔ اس اجلاس میں یہ اعلان کیا گیا کہ حکومت فوجی عدالتوں کے قیام کے لیے درکار آئینی ترمیم کے حوالے سے مشاورت کا سلسلہ شروع کررہی ہے۔

 

سوال وجواب: حلب میں کیا ہوا اورسازشوں،غداریوں اور چھوڑ دینے کی ترغیبات کے حوالے سے کیا ہورہا ہے!

سوال:

26 نومبر 2016 کوحلب میں جنگ شروع ہوئی اور ابھی دو ہفتے نہیں گزرے تھےکہ شہریوں اورجنگجوؤں کےانخلاءاورجلا وطنی کی باتیں گردش کرنےلگیں۔۔۔ پھراس کےبعدابھی ہفتہ مکمل نہیں ہونے پایا تھا کہ حلب کےمشرقی اطراف سے رہائشی اورجنگجو افراد کا اپنے بال بچوں سمیت انخلاء تقریباً مکمل ہوگیا۔" رائٹرزبیروت-عمان-،

ہماری سرزمین پر سانپ کے گھر قبول نہیں

امریکی راج ختم کرو، امریکی سفارت خانہ، قونصل خانے

اور انٹیلی جنس اڈے بند کرو

پاکستان میں امریکی موجودگی کے حوالے سے امریکی دفتر خارجہ کے انکشافات اس بات کا تقاضا کرتے ہیں کہ ہماری سرزمین سے امریکی سفارت خانہ، قونصل خانے اور انٹیلی جنس اڈے بند اور تمام امریکی سفارتکاروں، انٹیلی جنس اہلکاروں ، فوجی ا ور نجی فوجی اہلکاروں کو نکال دیا جائے۔ 

 

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک