نصرة میگزین / شمارہ : 26
- Published in دیگر
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
نصرة میگزین / شمارہ : 26
ستمبر / اکتوبر 2015
بمطابق ذی الحج / محرم 1437 ہجری
ستمبر / اکتوبر 2015
بمطابق ذی الحج / محرم 1437 ہجری
جولائی/اگست 2015
بمطابق رمضان/شوال 1436 ہجری
محمد ﷺ کی امت کے لیے ربیع الاول انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ اس مہینے میں نہ صرف پوری انسانیت کے محسن آنحضرت ﷺ کی ولادت ہوئی بلکہ آپﷺ کو رسالت کے منصب پر بھی اسی مہینے میں فائز کیا گیا۔ اس مہینے نے نہ صرف رسول اللہ ﷺ کو نبوت کے منصب پر فائز ہونے کا شرف حاصل کیا بلکہ ہجرت کی صورت میں آپ ﷺ کو مدینہ منورہ کا حکمران بھی بنتے دیکھا۔ اسی مہینے ربیع الاول میں رسول اللہ ﷺ اپنے رب کی جانب لوٹ گئے تا کہ قیامت کے دن اس امت کے لیے شفاعت کا باعث بن سکیں۔
اللہ سبحانہ و تعالیٰ اپنی مقدس کتاب قرآن میں فرماتے ہیں ، وَمَا النَّصْرُ إِلاَّ مِنْ عِندِ اللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَكِيمِ ''ورنہ مدد تو اللہ ہی کی طرف سے ہے جو غالب اور حکمتوں والا ہے''