سوال کا جواب عوامی ملکیت
- Published in فقہ-سوالات
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
اے ہمارے معزز عالم دین السلام علیکم، میں عوامی ملکیت کے بارے میں ایک سوال آپ سے کرنا چاہتا ہوں۔ کیا احکام شرعیہ کے مطابق نجی ملکیت عوامی ملکیت میں تبدیل ہوسکتی ہے، جیسے اگر عوام کے فائدے کے لئے ضروری ہو تو پا نی کے نجی چشموں کو عوامی ملکیت میں تبدیل کیا جاسکتا ہے؟ اورکیا جب یہ عذر ختم ہو جائے تو وہ اپنی پرانی صورت حال کے مطابق نجی ملکیت بن جائیں گے؟....