افواج کے وہ ہیروز جن کا انتظار ہے
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
امت آج ان زخموں کی تکلیف سے کراہ رہی ہے جو اس کے جسم پر داغے گئے ہیں۔
امت آج ان زخموں کی تکلیف سے کراہ رہی ہے جو اس کے جسم پر داغے گئے ہیں۔
...جس میں مسلم افواج کی قیادت المثنی بن الحارثہ نے کی۔
اس جنگ میں مسلمانوں کی تعداد صرف آٹھ ہزار تھی جبکہ فارس کی افواج کی تعداد ایک لاکھ تھی۔
حاملِ دعوت اسلام کی طرف دعوت کے فریضے کو تمام فرائض پرترجیح دینے کے اللہ کے حکم کو اپنے دل ودماغ میں بٹھا لیتا ہے ،
اِس بات کا خیال رکھتے ہوئے کہ وہ دوسرے فرائض سے غفلت نہ برتے۔
ایک مسلمان کے لیے بہادری کی صفت حاصل کرنا قابل عزت صفات میں سے ہے، چاہے وہ خلافت کا داعی ہو ، ...
...ہمیں امت کے دکھوں کا مداوا بننے سے روک نہ دیں
آپریشن بدر مصری فوج کے آپریشن کا خفیہ نام تھا جس کے تحت مصری فوج نے 10 رمضان المبارک بمطابق 6 اکتوبر 1973 کو نہر سویز عبور کرلی اور بالیو لائن کو توڑ کر یہودیوں سے سیناء کو واپس لے لیا۔
...اور اس کا خیال رکھنا-
ایک مسلمان اسلامی امت کی فکر کرنے پر مجبور ہے کیونکہ وہ اس کے ساتھ سب سے مضبوط بندھن کے ساتھ جڑا ہوا ہے اور وہ بندھن ایمان کاہے۔
... اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی نگاہ میں بلند ترین مرتبے کے حصول کے لیے کوشش کرو
یقیناً اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا وعدہ کسی مخلوق کے وعدے کی طرح نہیں ہے کیونکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا وعدہ کبھی ٹوٹتا نہیں اور کبھی جھوٹا ثابت نہیں ہوتا۔
رمضان رسول اللہﷺ نے روزے کو ہمارے لیے ڈھال قرار دیا ہے جو ہمیں انفرادی سطح پر جہنم کی آگ سے بچاتا ہے۔