بھارت سے آنے والے یورینیم ملے سیلابی پانی کی وجہ سے بنگلا دیش
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
خبر:
ہندوستانی سرحد کی جانب سے آنے والے طوفانی سیلابی پانی نے بنگلا دیش کےکچھ شمال مشرقی علاقوں او رضلع سونم گنج کے جھیلوں والے وسیع رقبے کو تباہ کر دیا ہے اور اس علاقےمیں ایک انتہائی سنگین ماحولیاتی تباہی پھیل چکی ہے ۔