ہیضے کی وباء سے یمن کے بچے ہلاک ہو رہے ہیں، تواقوام متحدہ کی اپیل کی کیاحیثیت ہے ؟
- Published in سینٹرل میڈیا آفس
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
اقوام متحدہ کے مطابق یمن میں ہیضے کی وباء جنگل میں لگی آگ کی طرح پھیل رہی ہے اور بچوں کی صحت کے لئے یہ ایک نیا خطرہ ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے یمنی وزارت صحت کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ دارالحکومت صنعا کےصرف ایک ضلع میں ہیضے کے آٹھ واقعات سامنے آئے ہیں اور ان میں زیادہ تر بچے ہیں۔