الثلاثاء، 28 ربيع الأول 1446| 2024/10/01
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

حقیقی تبدیلی کے لیے جمہوریت کو ختم کریں اور خلافت قائم کریں جو اللہ سبحانہ وتعالیٰ کےتمام احکامات کو نافذ کرے گی

 

ہمارے مسائل کی جڑ یہ نہیں ہے کہ ہم پر کون حکمرانی کرتا ہے، بلکہ یہ ہے کہ حکمران ہم پر کس قانون کے تحت حکومت کرتا ہے۔

Read more...

بےشک امر بالمعروف و نہی عن المنکر ایک عظیم فریضہ ہے جس کی ادائیگی کے لیے خلافت کا قیام اور شریعت کا نفاذ لازمی ہے

عمران خان نے 27 مارچ کو عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ سے ایک دن پہلے اسلام آباد میں بڑے جلسے کا اعلان کر رکھا ہے جس کا موضوع 'امر بالمعروف' رکھا گیا ہے۔عمران خان نے سوشل میڈیا پر دئیے گئے ویڈیو پیغام میں کہا ،" ہم جمہوریت اور قوم کے خلاف کیے گئےجرائم کے خلاف ہیں جہاں لوٹے ہوئے پیسوں سے عوامی نمائندوں کے ضمیر خریدے جاتے ہیں۔۔۔

Read more...

عالمی استعماری آرڈر نے ایک دفعہ پھر پاکستان کی ریاست کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے اور ریکوڈک کے قیمتی ذخائر مغربی استعماری کمپنی کے حوالے کر دیے ہیں۔ صرف خلافت ہمیں عالمی نظام کی استعماریت سے نجات دلوائے گی

20 مارچ 2022 کو وفاق اور بلوچستان کی حکومتوں اور دو بین الاقوامی فرموں، اینٹوفگاستا (Antofagasta PLC)اور بیرک گولڈ کارپوریشن (Barrick Gold Corporation)نے اصولی طور پر ریکوڈک منصوبے کی تشکیل نو کے لیے ایک فریم ورک اور اینٹوفاگاستا کے لیے منصوبے سے باہر نکلنے کے لیے ایک راستہ طے کیا ہے۔ یہ نیا معاہدہ انٹرنیشنل آرڈر کی تلوار۔۔۔

Read more...

اے پاکستان کے لوگو اور آپ میں موجود اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے سپاہیوں: ہندوستان پر اپنی عزت کے معاملے میں فتح حاصل کرو!

ہندوستان میں کرناٹک کی ہائی کورٹ نے فیصلہ دیا کہ، "ہماری رائے ہے کہ مسلم خواتین کا حجاب پہننا ضروری مذہبی عمل کا حصہ نہیں ہے،" اوراس طرح اُس ریاستی فیصلے کو تقویت دی جس کے تحت کلاس رومز میں "خمار"، سر ڈھانپنے پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ۔۔۔

Read more...

پاکستان کی حدود میں بھارتی براہموس میزائل حملہ – باجوہ عمران سرکارکی بزدلانہ اور غلامانہ "تحمل" کی پالیسی پاکستان کے غیور عوام اور افواج کیلئے باعث شرم ہے

9 مارچ 2002 کو بھارتی علاقے سرسا سے بھارتی سپر سانک براہموس میزائل فائر ہوا جو سورت گڑھ سے پاکستان کی حدود میں داخل ہوا اور تقریباً 124 کلومیٹر پاکستان علاقے میں آنے کے بعد میاں چنوں میں گرا۔ پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا کہ۔۔۔

Read more...

عمران خان اور اس کے بندے بےشک یورپ کے غلام نہ ہو لیکن بہرحال امریکی غلام ضرور ہیں!

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے یوکرین میں روسی جارحیت کی مذمت کرنے کا مطالبہ کرنے پر یورپی یونین کے سفیروں کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ ضلع وہاڑی کے میلسی ٹاؤن میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا "کیا آپ میں سے کسی نے بھارت ۔۔۔  
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک