ڈنمارک - خلافت کے انہدام کے 100ہجری سال مکمل ہونے پرمہم
- Published in دعوت
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
اس پیج پر اس مہم کے حوالے سے ڈنمارک میں ہونے والی مختلف سرگرمیوں سے ہم آپ کو آگاہ کرتے رہیں گے.
اس پیج پر اس مہم کے حوالے سے ڈنمارک میں ہونے والی مختلف سرگرمیوں سے ہم آپ کو آگاہ کرتے رہیں گے.
ایک بار پھر رجب الخیر کا مہینہ ہمارے سامنے ہے۔ یہ مہینہ ہمیں خلافت کے خاتمے کے عظیم سانحے کی یاد دلاتا ہے جو ابھی تک جاری و ساری ہے۔ اب تک مسلمان رسول اللہ ﷺ کی ریاست کو بحال نہیں کرسکے جو آپ ﷺ ہمارے لیے چھوڑ گئے تھے۔
مسلم امّت کی تاریخ میں اس سال آنے والا رجب کا مہینہ ایک اور افسوسناک سنگ ِمیل بنے گا۔ اس رجب کے مہینے میں مسلمانوں کی عظیم ریاست اور اسلامی قیادت، خلافت کے خاتمے کو ایک صدی ہجری کا عرصہ مکمل ہوجائے گا جو اسلام کے دشمنوں، کمال اتا ترک اور مغربی استعماری حکومتوں کے ہاتھوں ختم ہوئی تھی۔
مسلمان عورت کے لیے اُس کی محافظ و نگہبان خلافت کے بغیر تاریکی، رسوائی اور بے بسی کے سو (100) سال کافی ہیں۔
حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کا شعبہ خواتین ایک بین الاقوامی مہم کے آغاز کا اعلان کرتا ہے
جس کا مقصد سری لنکا کے مسلمانوں کے ساتھ کی جانے والی ناانصافی اور بدسلوکی کے متعلق عالمی آگاہی کو بڑھانا ہے
الحمدللہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے نوید بٹ کی گمشدگی کے کیس پر سنوائی شروع کی ہے۔
کوویڈ 19 کی وباء نے ہر طرح کے پس منظر سے تعلق رکھنے والے افراد، دانشوروں، پیشہ وروں، مؤثر لوگوں اور عوام کے سامنے سرمایہ دارانہ نظام کے زوال کو بے نقاب کر دیا ہے۔
#حرمت_ رسول_کی _محافظ_صرف_خلافت
ولایہ پاکستان