الثلاثاء، 01 جمادى الثانية 1446| 2024/12/03
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

متحدہ عرب امارات اور بحرین فلسطین سے سنگین غداری کا ارتکاب کرتے ہوئے آج یہودی ریاست کے ساتھ معاہدہ کررہے ہیں

وہ فلسطین جورسول اللہ ﷺ کا مقامِ اسراء و معراج ہے۔۔۔ ان غداروں کو اللہ اور اسکے رسول اللہ ﷺ اور ایمان والوں کا کوئی خوف نہیں ہے

Read more...

آخر کار امریکہ کے ایجنٹ اردوگان، روحانی اور پیوٹن کے چہرے بے نقاب ہو گئے

یہ شام میں امریکی ایجنٹ کی حکومت کو بچانے کے لئے کارندوں کا کردار ادا کر رہے ہیں تاکہ امریکہ شمالی کوریا اور چین کے بحران پر توجہ دے سکے

  •  
Read more...

شام کے لوگوں کو جھکانے میں ناکامی پر امریکہ اور اس کے اتحادی پاگل ہوگئے ہیں

شام کے لوگوں کو جھکانے کے لیے امریکہ اور اس کے اتحادی صرف فضائی نہیں بلکہ زمینی فوجی مداخلت کو بھی بڑھا رہے ہیں!

امریکہ پچھلے چھ سالوں کے دوران مختلف طریقوں سے شام کے جابر کے ظلم و ستم اور قتل و غارت گری کے سامنے شام کے لوگوں کو جھکانےکی زبردست کوششیں کرتا چلا آیا ہے۔

Read more...

بلآ خر پردہ ہٹ گیا اور تمہیں دشمنوں کے سامنے پھینک دینے والے ایجنٹ حکمرانوں اور گروہوں کے گناہ بے نقاب ہوگئے

تو سبق حاصل کرو! ان کے منصوبوں کو ناکام بنانے کے لیے اُس با شعور سیاسی قیادت کے پیچھے متحد ہوجاؤ جو اللہ کے حکم سے تمہاری عزت و عظمت کو بحال کرے گی

یکم جنوری 2017 کی صبح سلامتی کونسل نے ایک قرارداد منظور کی: "روس اور ترکی کی کوششوں سے شام میں ہونے والی جنگ بندی کے فیصلے کی متفقہ منظوری دی گئی۔ سلامتی کونسل کے فیصلے میں تیزی سے ان رہائشیوں کے لیےرسد پہنچانے کا کہا گیا ہے جہاں پر ان کی ضرورت ہے۔۔۔

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک