الأربعاء، 29 ربيع الأول 1446| 2024/10/02
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
UrPrnc

UrPrnc

سوال کا جواب: اسراء اور معراج کے واقعے سے قبل مسلمانوں کی نماز

سوال:

کتاب اسلامی ریاست  صفحہ 11 میں آیا  ہے کہ   نماز پڑھنےکے لیے پہاڑوں کی گھاٹیوں میں چلے جاتے اور اپنی نماز کو اپنی قوم سے پوشیدہ  رکھتے اور یہ  دعوت کے خفیہ مرحلے میں  ہوتا تھا۔۔۔چنانچہ وہ کونسی نماز تھی جس کو صحابہ  چھپ کر اپنی قوم کی نظروں سے اوجھل رکھ کر ادا کرتے تھے جبکہ ہم جانتے  ہیں  کہ نماز اسراء  کی رات فرض کی گئی  اور یہ بات بھی ہے کہ نص میں لفظ صلاۃ آئے تو اس کا مطلب  نماز ہی ہے جو مخصوص شعائر اور حرکات کے ساتھ ہوتی ہے اس سے مراد دعا نہیں  ہے۔  ختم شد

"اکھنڈ بھارت" کے منصوبے کو ختم کرو اور خلافت قائم کرو

پاکستان کے حکمران امریکی حکم پر بھارت کو مضبوط کرنے کے لیے جہادِ کشمیر کو ختم کررہے ہیں 

مسلمان ہونے کے ناطے ہم 5 فروری، یوم کشمیر، کے دن مقبوضہ کشمیر کے مسلمان بھائیوں کی زبردست قربانیوں اور استقامت کو یاد اور سلام پیش کررہے ہیں ، تو اسی دوران پاکستان کے حکمران سات دہائیوں پر محیط مقبوضہ کشمیر کی جدوجہد آزادی کو برباد اور پاکستان کی مسلم سرزمین سے الحاق کی خواہش کو دفن کرنے پر کام کررہے ہیں۔پاکستان کے حکمرانوں نے امریکی حکم اور بھارت کے مطالبے پر اُن تنظیموں کے خلاف کاروائیاں تیزی کردیں ہیں

 

غدار ایرانی حکومت کے رکن کی جانب سے بے گھر خواتین کی نس بندی کی تجویز

ایک ڈپٹی صوبائی گورنر نے ایران کے دارالحکومت میں یکم جنوری بروز اتوار کہا کہ تہران کی ان خواتین کو نس بندی کی ترغیب دلائی جائے ، جو منشیات پر انحصار کرتی ہیں اور جسم فروشی بھی کرتی ہیں ۔اس نے  کہا کہ 20 فیصد سے زائد کو ایڈز ہے جس سے متعدد بیماریاں پیدا ہوتی ہیں۔ بد کرداری کےعلاوہ یہ خواتین مشینوں کی طرح بچے پیدا کرتی ہیں

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک