الأربعاء، 29 ربيع الأول 1446| 2024/10/02
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
UrPrnc

UrPrnc

الجزائر کی مشہور تحریکیں ہر ایک کو اُن کا فرض یاد دلاتی ہیں

الجزائر میں مشہور احتجاجی تحریکیں چل رہی ہیں اور مظاہرین اور اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم ہورہا ہے جس کے نتیجے میں کئی لوگ زخمی ہوئے۔ ان مظاہروں کامراکز بجاية،سيدي عيش،بومرداس اور دیگر علاقے ہیں۔۔۔ یہ تحریکیں حکومت کے ایسے فیصلوں کے پس منظر کی وجہ سے وجود میں آئیں جن کی بنیادنیا بجٹ ہےجوکہ تنخواہوں کے منجمند ہونے اور اضافی قدری محصول کی بات کرتا ہے اور جس کی  وجہ سے اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا خاص طور پر بنیادی ضروریات کی اشیاء کی قیمتوں میں۔ یہ اقدامات ریاست کی بجائے حکومت کے دیوالیہ ہونے کی نشاندہی کرتے ہیں۔

حزب التحریر کے خلاف ظلم و جبر ختم کرو

ٹرمپ کی صلیبی جنگ سے وفاداری ثابت کرنے کے لیےپاکستان کی حکومت خلافت کی پکار کو وحشیانہ طریقے سے کچلنے کی کوشش کر رہی ہے

ایک طرف نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف مغرب کی صلیبی جنگ کو جاری رکھنے کا اعلان کرتا ہے تو دوسری جانب پاکستان کے حکمرانوں نے نبوت کے طریقے پر خلافت کے داعیوں کے خلاف بے رحمانہ اور وحشیانہ حملوں میں اضافہ کردیا ہے۔

سلطان اورنگزیب عالمگیر رحمتہ اللہ - خلفائے راشدین کی سنت کا پیروکار

                  یقیناً مسلمانوں کے ہاتھوں سے اُندلس کے نکلنے پر دل خون کے آنسوروتا ہے،مگر اللہ کی قسم اُندلس تومسلم ہندوستان کے ایک چھوٹے سے صوبے یا شہر کی طرح تھا، جہاں سلطان کاگورنر حکومت کرتاہو۔بے شک مسلمانوں نے اندلس میں مسجد قرطبہ کی عظیم یادگار چھوڑی ہے،لیکن لاہور کی بادشاہی مسجد یادہلی کی جامع مسجداپنی مثال آپ ہے جوتخلیق ،جدت ،انفرادیت اورمسلم ہندوستان کی تہذیب کی شان وشوکت اورحسن وجمال کی یاد دلاتی ہیں ۔

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک