الثلاثاء، 28 ربيع الأول 1446| 2024/10/01
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
UrPrnc

UrPrnc

اردن کی حکومت اور مقتدر ٹولہ اپنے خود ساختہ "اعلیٰ ترین قومی مفاد" کے پیچھے چھپ رہے ہیں

   جمعرات 16 نومبر 2016 کو ہانی المالکی، جو کہ اردن میں حکومت کے وزیر اعظم  ہیں، نے پارلیمنٹ کے اٹهارویں سیشن سے خطاب کیا۔  انہوں نے اپنے خطاب میں اظہار خیال کرتے ہوئے فرمایا کہ "بے شک حکومت بڑے افتخار کے ساتھ آپ کے سامنے ایک ایسا جامع منصوبہ پیش کررہی ہے جو کہ اندرونی اور بیرونی مسائل کا سامنا کرے گا، 

 

ہسپتالوں کی تباہی کے بعد خواتین کے سروں پر اور کیا تباہی گرے گی؟!

15 نومبر سے محصور شہر حلب پر روسی طیاروں اور بشار کی افواج کی جانب سے  شروع کی جانے والی فضائیہ اور توپ خانے کی بمباری  میں اب تک 350 افراد ہلاک اور 1800 افراد زخمی ہوچکے ہیں ۔ یہ اعدادو شمار شام کے طبی ذرائع نے مرتب کیے ہیں۔

 

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس غلامی کا فورم ہے

غنڈے بدمعاش کے سامنے تحمل کا مظاہرہ کرنا اس کی غنڈہ گردی کو تسلیم کرنا ہے

حزب التحریر ولایہ پاکستان حکومت کی جانب سے بھارت کے شہر امرتسر میں ہونے والی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کی شدید مذمت کرتی ہے ۔ آج بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردی و وحشت کا بازار گرم کر رکھا ہے، مسلسل کشمیری مسلمانوں کو شہید، انہیں پیلٹ گنوں سے اندھا اور لائن آف کنٹرول پر مسلسل فائرنگ اور بمباری کرکے ہمارے شہریوں اور فوجیوں کو قتل کررہا ہے۔

 

افواج کے وہ ہیروز جن کا انتظار ہے

امت آج ان زخموں کی تکلیف سے کراہ رہی ہے جو اس کے جسم پر داغے گئے ہیں۔ مسلمان  بے یارو مدد گار بنا کسی تحفظ یا ڈھال کے اپنے دشمنوں کے نشانے پر ہیں جبکہ ان کی  افواج کی مجموعی  تعداد کئی  ملین بنتی ہے جو انہیں دنیا کی سب سے بڑی فوج بنا دیتے ہیں  ۔ میانمار کے مسلمانوں  کے دکھ ، درد اور تکالیف پر مسلمانوں کی آنکھیں رو رو کر سرخ ہو گئی ہیں جہاں چند ہفتوں میں مشرک میانمار کی فوج نے  سیکڑوں مسلمانوں کو قتل کردیا   جن میں عورتیں، بچے، نومولود بھی شامل تھے

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک